کوئی نیا قانون نہیں بننے جارہا، فوجی تنصیبات پر حملوں کے مقدمات ملٹری ایکٹ کے تحت چلیں گے:شہباز شریف
اسلام آباد:پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہاکہ پوری ذمہ داری سے کہتا ہوں جنرل عاصم منیر نے عمران خان کو اہلیہ کی کرپشن کے ثبوت پیش کیے۔وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں خطا ب کرتے ہوئے کہاکہ پوری ذمہ داری سے کہتا ہوں جنرل…