براؤزنگ ٹیگ

Pakistan Petrol Price

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں واضح کمی ،عوام کیلئے بڑی خوشخبری 

اسلام آباد:ہر ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے پٹرول کی قیمت آج کل تاریخ کی بلند ترین سطح پر موجود ہے لیکن اب ترجمان وزارت خزانہ نے عوام کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں واضح کمی کی نوید سنا دی ہے ۔ ترجمان وزارت خزانہ کا کہنا…

پٹرولیم ڈیلر ایسوسی ایشن اور حکومت کے درمیان ’’پھڈا ‘‘کس بات کا ہے ؟

اسلام آباد:پٹرولیم ڈیلر ایسو سی ایشن کی جانب سے ملک بھر میں 25 نومبر سے پٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان کر رکھا تھا جس کے بعد آج لاہور سمیت ملک بھر کے بیشتر شہروں میں زیادہ تر تو پٹرول پمپس کھلے رہے لیکن کہیں کہیں پٹرول پمپس دیکھنے میں بھی…

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیوں کیا ؟وجہ سامنے آگئی

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیوں کیا ؟وجہ سامنے آگئی اسلام آباد:مہنگائی کے اس دو ر میں آئے روز پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حیران کن اضافہ سے جہاں ہر کوئی پریشان ہے وہیں لوگ اس بات کی بھی کھوج میں ہیں کہ آیا ایسا…

پٹرول کتنا مہنگا ہونے جا رہا ہے ؟چیئرمین اوگرا نے عوام کے طوطے اُڑا دئیے

اسلام آباد :پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حیران کن اضافے سے متعلق چیئرمین اوگرا نے عوام کو حقائق سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ اگلے پانچ ماہ تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی نہیں بلکہ مسلسل اضافہ ہوگا ،حکومت کے پاس تیل کا کوئی ذخیرہ نہیں…

پٹرول بحران کیلئے ہو جائیں تیار ،پمپس بند کرنے کا اعلان

لاہور :پٹرول مہنگا ہونے کے بعد اب عوام کیلئے نایاب بھی ہونے جا رہا ہے ،پاکستان پٹرولیم ڈیلز ایسو سی ایشن نے ڈیلرز مارجن نہ بڑھانے پر ہڑتال کا اعلان کر دیا ۔ نمائندہ نیو نیوز کے مطابق اب عوام کیلئے مہنگا ترین پٹرول بھی نایاب ہونے کا خطرہ…

غریب عوام کیلئے سستا پٹرول، وزیر اعظم کا زبردست سکیم متعارف کروانے کا فیصلہ

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی رہنماوں کا اہم اجلاس ہوا جس میں ملکی معاشی اور مہنگائی کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ،اجلاس میں کم آمدنی والے افراد کو پٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی دینے کی تجویز پر بھی غور کیا گیا جس کا حتمی…

مہنگائی کم نہیں ہوگی ،عوام کو برداشت کرنا پڑیگا ،شوکت ترین 

اسلام آباد:وزیر خزانہ شوکت ترین نے عوام کے زخموں پر مرحم رکھنے کی بجائے انہیں دو ٹوک جواب دیتے ہوئے کہا کہ مہنگائی کم نہیں ہو سکتی ،قوم کو برداشت کرنی پڑیگی ۔ پٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد وزیر خزانہ شوکت ترین نے ْعوام کو…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی اصل وجہ کیا تھی ؟حکومتی موقف سامنے آگیا

اسلام آباد:ترجمان وزارت  خزانہ نے رات بھر خاموش رہنے کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اپنی وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے آج تقریبا” دس روپے انچاس پیسے ‘‘کے حساب سے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کیا جو’’ سوا آٹھ فیصد ‘‘کے…

بجلی ، پٹرول اور ایل پی جی کے بعد ایل این جی کی قیمت میں بھی اضافہ

اسلام آباد : حکومت نے بجلی ، پٹرول اور ایل پی جی کے بعد درآمدی ایل این جی کی قیمت بھی بڑھادی۔ قیمت  میں 2.14 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ نیو نیوز کے مطابق اوگرا نے درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری…