پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت سے چھُٹی ہونے جا رہی ہے ،وفاقی وزیر کا بڑا دعویٰ
لاہور:وفاقی وزیر نے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ بہت جلد پیپلزپارٹی سندھ حکومت سے بھی فارغ ہو جائے ،جو حال اس جماعت نے کراچی کی عوام کا کیا ہے وہ انہیں سود سمیت لوٹا دیا جائیگا ۔
وفاقی وزیر اسد عمر نے کاکہا بد قسمتی سے سندھ پر ایسی حکومت…