براؤزنگ ٹیگ

Pakistan Army

پاک آرمی کے 3 شہیدوں کی ان کے آبائی علاقوں میں فوجی اعزاز کیساتھ تدفین

راولپنڈی: مظفرگڑھ ضلع سے تعلق رکھنے والے پاک فوج کے 3 شہیدوں کے جسد خاکی ان کے آبائی علاقوں میں فوجی اعزاز کے ساتھ دفن کر دیئے گیے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق گزشتہ روز جنوبی وزیرستان کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 5 دہشت…

 مایہ ناز سائنسدانوں، انجنیئرز کے لیے اعزازات کی تقریب 

راولپنڈی  میں صدر مملکت کی جانب سے مایہ ناز سائنسدانوں، انجنیئرز کے لیے اعزازات کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔۔۔ جنرل ندیم کی جانب سے اعلی ترین خدمات کے اعتراف میں 29 سائنسدانوں، انجنیئرز کو اعزازات عطا کیے گئے۔ آئی ایس پی آر…

شمالی وزیر ستان میں سرچ آپریشن ،سرنگ پھٹنے سے 2جوان شہید 

راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے ڈوسالی میں کلیئرنس آپریشن کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران دیسی ساختہ سرنگ پھٹنے سے 2 جوان شہید ہوگئے۔فائرنگ کے تبادلے میں  ایک دہشت گرد مارا گیا۔ آئی ایس پی آر کے…

ملک بھر میں پاک فضائیہ کا دن آج قومی جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے

اسلام آباد: ستمبر 1965ء کی جنگ میں بھارتی جارحیت کے خلاف ملکی فضائی حدود کا انتہائی بہادری اور مہارت کے ساتھ دفاع کرنیوالوں کی یاد میں پاک فضائیہ کا دن آج قومی جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ 1965ء کی جنگ میں بہادر ہوا بازوں نے محدود…

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، پاک فوج کے کیپٹن کاشف شہید

راولپنڈی: بلوچستان کے علاقے کچک میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرانے سے پاک فوج کے افسر کیپٹن کاشف شہید جبکہ 2 سیکورٹی اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز کی گاڑی کو…

پاکستان دشمنوں کا ایک اور حملہ ،پاک فوج کا جوابی  وار

کوئٹہ :جنوبی وزیر ستان میں دہشتگردوں کا پاک فوج پر حملہ ،دہشتگردوں نے فوجی چوکی پر فائرنگ کر دی ،فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد ہلاک ہو گیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی وزیر ستان میں دہشتگردوں نے فوجی چوکی پر فائرنگ کر دی ،جس سے…

پاک فوج کے زیر اہتمام کانگو میں  "ملٹی نیشنل جوائنٹ میڈل پریڈ”

راولپنڈی : پاک فوج کے زیر اہتمام کانگو میں "ملٹی نیشنل جوائنٹ میڈل پریڈ" کا انعقاد کیاگیا۔ پریڈ پاکستان آرمی کانٹینجنٹ ہیڈکوارٹرز جمہوریہ کانگو میں منعقد کی گئی جس میں اقوام متحدہ فورس کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل مارکوس افونسو نے جوائنٹ میڈل پریڈ…

پاکستان آرمی قومی امن اور سلامتی کے خطرات کے خاتمہ کیلئے تیار ہے، ترجمان پاک فوج

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ پاک افغان سرحد پر مسلسل پٹرولنگ کی جا رہی ہے، تمام غیر قانونی کراسنگ پوائنٹس کو سیل کر دیا گیا ہے۔ ہفتہ کو ایک نجی ٹی وی چینل کے ساتھ…

پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس طلب، آئی ایس آئی سربراہ بریفنگ دینگے

اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے زیر صدارت پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اہم اجلاس طلب کر لیا گیا ہے۔ یہ اجلاس یکم جولائی کو ہوگا۔ اس اہم اجلاس میں پاکستان کے خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے سربراہ بریفنگ دینگے۔ ذرائع کے…