پاکستان دشمنوں کا ایک اور حملہ ،پاک فوج کا جوابی  وار

194

کوئٹہ :جنوبی وزیر ستان میں دہشتگردوں کا پاک فوج پر حملہ ،دہشتگردوں نے فوجی چوکی پر فائرنگ کر دی ،فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد ہلاک ہو گیا ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی وزیر ستان میں دہشتگردوں نے فوجی چوکی پر فائرنگ کر دی ،جس سے پاک فوج کے نائب صوبیدار سونے زئی  فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہو گئے ۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے جوانوں کی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید تقویت دیتی ہیں ،پاک فوج کی جوابی فائرنگ میں ایک دہشتگرد ہلاک ہو گیا ۔

تبصرے بند ہیں.