براؤزنگ ٹیگ

Pakistan Army

ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کورونا کیخلاف جنگ میں صف اول میں کھڑے رہے ، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کورونا کے دوران آرمی میڈیکل کور کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کورونا کیخلاف جنگ میں صف اول میں کھڑے رہے۔   پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے…

پاک ایران بارڈر پر دہشتگردوں کی فائرنگ 

راولپنڈی :پاک ایران بارڈرپنجگورکےعلاقےمیں دہشت گردوں کی فائرنگ سے سپاہی جلیل خان شہید ہوگئے ,دہشتگردوں نے سکیورٹی فورسز کی پٹرولنگ ٹیم کو نشانہ بنا یا ۔ آئی ایس پی آر کےمطابق پاک ایران بارڈرپنجگورکےعلاقےمیں دہشت گردوں نےسیکیورٹی…

عالمی امن کے فروغ کیلئے ہماری قربانیاں دنیا کے سامنے ہیں: آرمی چیف

راولپنڈی: پاک فوج کےسربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے اقوام متحدہ کی 76ویں سالگرہ پر نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی امن کے فروغ کیلئے ہماری قربانیاں دنیا کے سامنے ہیں۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ پاک فوج نے…

حکومت اور فوج میں کسی قسم کی کوئی غلط فہمی نہیں،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی پارلیمانی کمیٹی کا اہم اجلاس ہو ا جس میں وزیراعظم نے موجودہ صورتحال پر پارلیمانی پارٹی کو اعتماد میں لیا۔ وزیر اعظم عمران خان نے کہا حکومت اور فوج میں کسی قسم کی کوئی غلط فہمی…

آئی ایس آئی سربراہ کے انٹرویو کی خبریں، فواد چودھری کا شدید ردعمل

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کا عمل جلد مکمل ہو جائے گا۔ ایک مخصوص طبقہ اس معاملے پر جو کھیل کھیلنا چاہتا تھا وہ ناکام ہو چکا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان…

کیا آپ جانتے ہیں نئے ڈی جی آئی ایس آئی کون ہیں ؟جانئے مکمل تفصیل 

اسلام آباد:لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی جگہ موجودہ کور کمانڈر کراچی  لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کو نیا ڈی جی آئی ایس آئی مقرر کر دیا گیا ہے ،جنرل ندیم انجم کو  روایتی اور ذیلی روایتی خطرے کے ماحول میں کمان کا وسیع تجربہ ہے۔ وہ مغربی سرحد اور…

دہشتگردوں کا شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر حملہ، پاک فوج کا جوان شہید

راولپنڈی: دہشتگردوں نے شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی ایک چیک پوسٹ پر حملہ کرکے ایک جوان کو شہید کر دیا ہے، فورسز نے دہشگردوں کے حملے کا بھرپور جواب دیا جس سے وہ پسپائی اختیار کر گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے…

ٹانک میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن، دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کا کیپٹن شہید

راولپنڈی: خیبر پختونخوا کے علاقے ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران ایک دہشتگرد ہلاک جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے ایک کیپٹن شہید ہو گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے…

سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر ہلاک

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں آپریشن کرکے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے اہم کمانڈر کو ہلاک کر دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن…

شمالی وزیرستان میں فورسز کا ایکشن، جھڑپ کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں خفیہ اطلاع پر فورسز کے آپریشن میں 2 دہشتگرد مارے گئے ہیں۔ دہشت گردوں سے بڑی مقدار میں اسلحہ اور بارود برآمد ہوا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز کی جانب…