براؤزنگ ٹیگ

omicron

کورونا وائرس نے مزید 37 افراد کی جان لے لی

اسلام آباد: پاکستان میں گزشتہ روز کورونا مزید 37 افراد کی جان لے گیا جس کے بعد ملک میں اب تک  عالمی وبا سے ہونیوالی اموات کی مجموعی  تعداد 29 ہزار 553ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی ) کی جانب سے…

پانچویں لہر کی تباہ کاریاں ،کورونا مثبت کیسز کی شرح کم نہ ہوسکی

اسلام آباد: پاکستان میں  مہلک وائرس بے قابو ہے۔ پانچویں لہر کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔ 24  گھنٹے میں  7 ہزار 195 مریض کورونا کا شکار ہوگئے ۔57 ہزار401 ٹیسٹ کیے گئے ۔کورونا مثبت کیسز کی شرح ساڑھے بارہ فیصد سے زائد رہی۔ …

کراچی میں ضلع وسطی کے کئی علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

کراچی: شہر قائد میں کورونا کیسز میں اضافے کے باعث ضلع وسطی کے کئی علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے جو 5 فروری تک جاری رہے گا۔  تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ شہر قائد میں کورونا وائرس…

کورونا کا پھیلاؤتیز ، غیرویکسین شدہ افراد کے مساجد میں داخلے پر پابندی

اسلام آباد : کورونا کے پھیلاؤ میں تیزی کے باعث این سی او سی نے مساجد اور عبادت گاہوں کے لیے ضروری اقدامات کا فیصلہ کیا ہے ۔ نیو نیوز کے مطابق کورونا کی پانچویں لہر کا جائزہ لینے کے لیے این سی او سی کا خصوصی اجلاس ہوا…

کورونا کی پانچویں لہر شدت اختیار کر گئی، مثبت کیسز کی شرح 9 فیصد سے متجاوز

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کی پانچویں لہر شدت اختیار کرگئی ہے۔ ملک میں کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح  9 فیصدسے بھی تجاوز کر گئی ہے، مزید 5472میں کورونا کیسز کی تصدیق ہوگئی ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے…

اومیکرون سے اسکولوں کے بچے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں، فواد چودھری

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے انکشاف کیا ہے کہ کورونا کی نئی قسم اومیکرون سے اسکولوں کے بچے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں اور ںاومیکرون کیسزکی تعداد میں اضافہ تشویشناک ہے۔   وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا…

اومی کرون کے کیسز میں اضافہ، تعلیمی اداروں کو ہفتے میں 3 دن کرنے کی تجویز

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے کیسز میں اضافے کے بعد تعلیمی اداروں کو ہفتے میں 3 دن کرنے کی تجویز سامنے آ گئی ہے۔   نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی ) کا دوسرا اہم اجلاس ہوا جس میں تعلیمی…

وزرائے تعلیم کا اجلاس، تعلیمی ادارے بند نہ کرنے کا فیصلہ 

اسلام آباد: کورونا کے کیسز بڑھنے پر صوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس ہوا جس میں تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نیو نیوز کے مطابق کورونا کے کیسز بڑھنے پر وزرائے تعلیم کا اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں کورونا کی…