براؤزنگ ٹیگ

omicron

کورونا کی پانچویں لہر میں شدت، مثبت کیسز کی شرح تقریباً 9 ہوگئی 

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کی پانچویں لہر شدت اختیار کرگئی ہے۔ کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح ایک بار پھر 9 کے قریب پہنچ گئی ہے۔ ملک میں مزید 4,340میں کورونا کیسز کی تصدیق ہوگئی ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی…

کراچی میں ہر دوسرا شخص کورونا کا شکار، پی ایس ایل پر بھی خطرات کے بادل چھانے لگے

کراچی : کراچی میں کورونا وائرس کی شرح 39 فیصد سے تجاوز کرگئی ہے ۔شہر میں تقریباً ہر دوسرا شخص کورونا کا شکار ہے جو انتہائی خطرناک ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کیے گئے 6124 ٹیسٹ میں سے 2412 مثبت آئے۔ کورونا کیسز بڑھنے پر پی ایس…

قوم عمران وائرس سے نجات کیلئے پی ڈی ایم کا ساتھ دے: حافظ حمداللہ

اسلام آباد: پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ نے  پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کردیا۔  ترجمان پی ڈی ایم حافظ  حمداللہ کہتے ہیں اومی کرون اور کروناوائرس سے زیادہ عمران وائرس پاکستانیوں کے لئے جان لیواثابت ہورہاہے ۔ عمران…

کورونا کا پھیلاؤ تیز ،پبلک ٹرانسپورٹ میں کھانے کی تقسیم پر پابندی

اسلام آباد: کورونا کے کیسز بڑھنے پر این سی اوسی نے 17 جنوری سے دوران سفر کھانے کی تقسیم پر پابندی لگادی ہے ۔پیر کو خصوصی اجلاس بھی بلالیا ۔ نیو نیوز کے مطابق این سی او سی نے کورونا کے پھیلاؤ پر تشویش کا اظہار کرتے…

 سکول کھلے رہیں گے، ماسک پہننا ضروری ہوگا:سندھ ٹاسک فورس کا فیصلہ

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت  کورونا سے متعلق صوبائی ٹاسک فورس کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ اسکول کھلے رہیں گے۔ تعلیمی سرگرمیاں جاری رہیں گی، تمام اسپتال، سرکاری و نجی  اسپتالوں کا سروے کیا جائے گا،سروے…

 کورونا بے قابو، وزیراعلیٰ کا تعلیمی ادارے بند کرنے کا عندیہ

کراچی: کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 29 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کی تشخیص کے لیے 7226 ٹیسٹ کیے گئے۔ وزیراعلیٰ کا کہنا ہے کہ این سی او سی نے فیصلہ کیا تو تعلیمی ادارے…

کورونا کے باعث تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ آئندہ ہفتے تک ملتوی

اسلام آباد: کورونا کے نئے ویرئینٹ اومی کرون کے کیسز تیزی سے بڑھنے پر سکولوں کو بند کرنے یا کھولنے کے حوالے سے فیصلہ آئندہ ہفتے تک ملتوی کردیا گیا ہے۔ نیو نیوز کے مطابق کورونا صورتحال کے باعث بین الصوبائی وزرائے تعلیم…

اومی کرون کا پھیلاؤ، پی ایس ایل 7 کے انعقاد کیلئے مختلف آپشنز پر غور شروع کر دیا گیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ملک بھر میں اومی کرون کے پھیلاؤ کے باعث پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے انعقاد کیلئے مختلف آپشنز پر غور کر دیا ہے۔  ذرائع کے مطابق کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے ساتویں…

ملک بھر میں اومیکرو ن کے کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ

اسلام آباد:ملک بھر میں اومیکرون کے کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو گیا ،ایک ہی دن میں 95 سے زائد افراد اومیکرون کا شکار ہو گئے ۔ نمائندہ نیو نیوز کے مطابق عالمی وبا کے پاکستان میں کیسز کی تعداد میں بھی تیزی سے اضافہ ہونے لگا ،پنجاب میں…