براؤزنگ ٹیگ

ODI series

ویسٹ انڈیز کے شائی ہوپ دوبارہ پاکستان آنے کے منتظر

لاہور: ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شائی ہوپ پاکستان کا پہلا کامیاب دورہ کرنے کے بعد دوبارہ پاکستان آنے کیلئے بیتاب ہیں جن کا کہنا ہے کہ یہ میرے لئے ایک ناقابل فراموش تجربہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق شائی ہوپ نے دورہ پاکستان سے متعلق سماجی…

بھارت اور جنوبی افریقہ کی سیریز تماشائیوں کے بغیر کرانے کا فیصلہ

کیپ ٹاؤن: عالمگیر موذی وباءکورونا وائرس کے باعث بھارت اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان آئندہ سیریز بغیر کراؤڈ کے کروانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی افریقہ کرکٹ بورڈ (سی ایس اے) کی جانب سے ملک میں کورونا…

ویسٹ انڈیز کے کپتان نکولس پورن بھی ون ڈے سیریز ملتوی ہونے پر افسردہ

لاہور: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل سیریز منسوخ ہونے پر کیریبین ٹیم کے کپتان نکولس پورن نے بھی ناخوشگواری کا اظہار کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نکولس پورن نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں کہا کہ…

ون ڈے سیریز ملتوی ہونے کے بعد ویسٹ انڈیز سکواڈ وطن روانہ ہو گیا

کراچی: پاکستان کے دورے پر آئی ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے 14 کھلاڑی اور آفیشلز ون ڈے سیریز ملتوی ہونے کے بعد وطن واپس روانہ ہو گئے ہیں۔  تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کرکٹ سکواڈ میں شامل چند کھلاڑیوں اور سپورٹ سٹاف کے اراکین کے کورونا وائرس میں…

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کے ٹکٹوں کی خریداری میں شائقین کی عدم دلچسپی

لاہور: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان شیڈول ہوم سیریز کیلئے ٹکٹوں کی فروخت جاری ہے مگر شائقین کرکٹ کی جانب سے ٹکٹوں کی خریداری میں عدم دلچسپی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلی جانے والی ٹی 20 اور…

نکولس پورن پہلی بار پاکستان آنے پر بے حد خوش

کراچی: ویسٹ انڈیز کی ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز نکولس پورن پہلی مرتبہ پاکستان آنے پر بے حد خوش ہیں جس کا اظہار انہوں نے کراچی پہنچے پر کیا۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم 13 سے 22 دسمبر کے دوران تین ٹی 20 اور اتنے ہی ون ڈے میچز…

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز 8 جولائی سے شروع ہوگی

لندن: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز 8 جولائی سے شروع ہوگی ، لارڈز میں ہونے والے دوسرے ون ڈے کے لیے سو فی صد شائقین کو انٹری کی اجازت مل گئی ۔ پاکستان انگلینڈ سیریز کا دوسرا میچ دس جولائی کو لندن کے لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں ہوگا…