گاڑی چوری ہونے سے بچانے کا نیا طریقہ دریافت
واشنگٹن : امریکا میں کار چوری ہونے سے بچانے کے لئے نیا طریقہ سامنے آگیا ۔ چوروں سے تنگ کار مالکان نے گاڑیاں کھلی چھوڑنا شروع کردی ہیں ۔ اکثر کارپارکنگ میں گاڑیوں کے پچھلے دروازے کھلے نظرآتے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق امریکا میں کار کے شیشے…