براؤزنگ ٹیگ

Nai Baat Newspaper

افغانستان میں اسلامی حکومت اور بھارتی پراپیگنڈہ

 1992 ء میں جب طالبان کی جدوجہد  کے بعد خوست شہر مجاہدین نے فتح کیا توان دنوں میں مجاہدین کی ایک تنظیم کے اصرار پر رپورٹنگ کے لئے خوست جانے کا اتفاق ہوا،میران شاہ میں ایک رات قیام کے بعد حرکت المجاہدین کے قافلے کے ساتھ دریائے کابل کی بپھری…

ٹوٹ۔کے۔۔

دوستو، ٹوٹکے ہمارے ہاں زمانہ قدیم سے ہی کسی نہ کسی مقصد کے لئے استعمال ہوتے رہے ہیں۔ ان کو استعمال کرنے کا مقصد کوئی بھی ہو۔ سائیڈ ایفیکٹس کا احتمال بہرحال موجود رہتا ہے۔ آج کل ٹوٹکے بہت عام ہیں کیونکہ میڈیا کی ترقی کے ساتھ ان کی تشہیر میں…

تزکیہ نفس اور نظام کا قیام

راؤ عابد رشید نے سوال اٹھایا ہے ”اسلام میں تزکیہئ نفس کے لیے تصوف  اور صوفی ازم جزو ہے، کل نہیں۔حضور اکرمؐ نے اصحاب کے تزکیہئ نفس کے بعد کیا پوری ریاست مدینہ کی بنیاد نہیں رکھی تھی؟…… اور یہ کہ اسلامی فکر و فلسفہ کی بنیاد پر ارتقائی جدید…

دریائے نیل صرف مصر کا نہیں

گرینڈ ایتھوپین ڈیم پر مصر، سوڈان اور ایتھوپیا کے مابین سیاسی کشیدگی تاحال جاری ہے۔ دریائے نیل پر 4ارب ڈالر کی لاگت سے بننے  والا یہ ہائیڈروالیکٹرک منصوبہ سوڈان سے 15کلو میٹر دور مشرق میں واقع ہے، اس کی تعمیر کا کام 2011ء میں شروع ہوا۔ اس…

انصاف دے……کہاں ہے؟!

میں اپنے گزشتہ کالم ”انصاف کے متلاشی رینکرز پولیس افسران“میں لوگوں کی ناانصافیوں پر یہ عرض کررہاتھا”اللہ کویقین تھا دنیامیں بندے ایک دوسرے کو انصاف فراہم نہیں کرسکیں گے۔ چنانچہ اللہ نے روز محشر اپنا ایک ”یوم انصاف“ مقرر کیا، اللہ کو اگر…

مرا چراغ جلے گا ہوا کے رستے پر!

میرے مزاج کے ساتھ ایک عجیب مصیبت لگی ہے۔ جن لوگوں سے مجھے گہرا تعلقِ خاطر ہوتا ہے، ان کے ملکِ بقا کو سِدھار جانے پر میں ایک عرصے تک میں ان کے بارے میں کچھ نہیں لکھ پاتا، بس ان کی یاد میں کھویا رہتا ہوں، ایک قابلِ لحاظ عرصے کے بعد قلم کو…

جنگِ ستمبر…… کس کس واقعے کو یاد کروں؟

6ستمبر کو سال یومِ دفاعِ پاکستان منارہے ہیں تو میرے ذہن کے نہاں خانے میں 55، 60سال قبل کے زمانے کی یادیں اور باتیں اس طرح تازہ ہورہی ہیں کہ دل ایک بار پھر اُسی دور میں لوٹنے کو مچلنے لگتا ہے۔ 1965ء کی گرمیوں کے وہ دن مجھے ایسے یاد ہیں جیسے…

استغفار

کافی مصروف دن گزارنا تھا۔ ہائی کورٹ میں جائیداد کا ایک پرانا مقدمہ پھر ایس پی آفس میں کریکٹر سرٹیفکیٹ اس کے علاوہ جمعہ کا دن کہ دفتروں میں کام بھی کوئی نہیں کرتا۔ جمعہ کے دن بھی چھٹی اور ہفتہ بھی تقریباً چھٹی ہی ہوا کرتی ہے۔ مگر مجھے اسی دن…

انڈیا میں بڑھتے ہوئے ریپ کیس

روز بروز انڈیا میں بڑھتے ہوئے ریپ کیسز کی وجہ سے انڈیا خواتین کے لیے غیر محفوظ بنتا چلا جا رہا ہے اور انڈیا اب دُنیا کا دوسرا بڑا ریپسٹ ملک کے طور پر جانا جاتا ہے۔اس وقت انڈیا میں عام عورت سے لے کر پولیس آفیسرز تک کی خواتین اور اس کے علاوہ…

ہنوز دلی دور است

ایک پیرصاحب اپنے چہیتے مریدوں کے سامنے بڑی رطب للسانی سے اپنی کرامت کا ذکر فرما رہے تھے کہ ایک دفعہ میں تن تنہا بے خوفی کو ہم رکاب کیے ہوئے صحرا میں جا رہا تھا چلتے چلتے دو دن گزر گئے تھے۔جب کبھی بھی بھوک لگتی تو ہاتھ بڑھا کرآسمان پر…