براؤزنگ ٹیگ

Nai Baat Newspaper

کورونا وائرس کی نئی قسم ، دنیا بھر میں خوف کے سائے منڈلانے لگے

دبئی : کوروناوائرس کی خطرناک ترین ویرئینٹ نے دنیا کو خوف میں مبتلا کردیا  ۔یواے ای حکام نے اپنے شہریوں کو فوری طورپر کوروناوائرس سے بچاؤ کے لئے بوسٹر شاٹس کو لازم قرار دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ملک ابھی اس…

ایک اور میڈیا اتھارٹی کیوں؟

وفاقی حکومت"پاکستان میڈیا ڈیویلپمنٹ اتھارٹی" کے نام سے ایک نیا ادارہ قائم کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ اس ضمن میں باقاعدہ ایک بل وہ تیار کر چکی ہے۔ مختلف حکومتی اور پالیمانی فارمز پر یہ بل اور اس کے مندرجات زیر بحث بھی آئے۔ حکومت کا موقف ہے کہ…

کنٹونمنٹ بورڈز کے الیکشن

پرسوں، اتوار کے روز، کنٹونمنٹ بورڈز کے الیکشن ہو رہے ہیں۔ ان علاقوں کے منتخب ارکان کا، چاہے وہ قومی اسمبلی کے ہوں، صوبائی کے یا بلدیاتی اداروں کے، بے اختیار ہونے کا شکوہ الگ ہے مگر یہاں سوال ان انتخابات کی شفافیت کے حوالے سے بھی ہے۔ عمومی…

نثار کی“ للکار“

سنجیدہ موضوع پر بات کرنے سے پہلے ایک لطیفہ“ بھرے دربار میں محافظوں نے بادشاہ سلامت کو بتایا کہ آپکی چہیتی ملکہ ایک وزیر کے ساتھ بھاگ گئی ہے۔ بادشاہ نے فورا ًکہا پیچھا کرو، محافظوں نے بتایا کہ کیا تھا مگر دونوں شہر سے نکل کر جنگل میں گھس…

بھارتی شور و غوغا

بھارتی میڈیا حکومتی اربابِ اختیار کے ایما پر پروپیگنڈا کر رہا ہے کہ طالبان کبھی بھی پنجشیر میں مسعود قبائل پر حاوی نہیں ہو سکتے تھے اگر پاکستانی فضائیہ ان کی مدد کے لئے نہ آتی۔ ہندوستانی ذرائع ابلاغ بے بنیاد الزام تراشیاں کر رہا ہے کہ…

تحریک انصاف کی تین سالہ کارکردگی

25۔ اگست کو پاکستان تحریک نے اپنی حکومت کے تین سال مکمل ہونے پر جس طرح کی تقریبات کا اہتمام کیا وہ ڈھٹائی  اور ملمع کاری کی عمدہ ترین مثالوں میں سے ایک ہے۔ ویسے ان تین سال کے نامہ اعمال میں سوائے روسیاہی کے شاید ہی کچھ ہو لیکن آپ چشم تصور…

نائن الیون، امریکہ کا خود ساختہ ڈرامہ

 نائن الیون کے جن حملوں کا الزام القاعدہ کی قیادت پر عائد کرنے کے بعد افغانستان پر فوج کشی کی راہ ہموار کی گئی تھی، اگرچہ ابتدا میں القاعدہ کی قیادت نے اس اِلزام کو تسلیم کرنے سے قطعی انکار کیا تھا، وہ کہانی خود امریکی عوام کی سمجھ میں بھی…

ہجرت کے خاتمے کیلئے مربوط کوششوں کی ضرورت

دنیا بھر کے اخبارات ان چیلنجوں کی کہانیوں سے بھرے رہتے ہیں جن کا تارکین وطن کے خاندانوں کو سامنا کرنا پڑتا ہے؛ ان کہانیوں سے یہ تاثر ملتا ہے کہ جلد ہی اُن وجوہات کے تدارک پر توجہ دی جائے گی جن کی وجہ سے لاکھوں افراد کو اپنے آبائی وطن سے نقل…

نگران وزیراعظم کی جگہ نگران انتخابی کونسل کی تجویز

لگتا ہے پاکستانی سیاست کا سکرپٹ بھی فلمیں بنانے والے کسی سکرپٹ رائٹر نے لکھا تھا۔ ہماری سیاست میں بھی وہی سب کچھ ہے جو ایک ڈبہ فلم میں ملتا ہے۔ یعنی سسپنس، بڑھکیں، لڑائی، مارکٹائی، سازشیں، امید، ناامیدی، کامیاب اور ناکام محبتیں وغیرہ۔ فلموں…

سرخیاں ان کی……؟

٭…… ساتویں آئی جی اور پانچویں چیف سیکرٹری بھی تبدیل……؟ ٭…… معزز قارئین! بصد ادب سے، کسی گاؤں میں ایک احمق عورت رہتی تھی۔ خوش نصیبی سے اس نے ایک بار نئی چوڑیاں پہنیں۔ اب اس سے جس کی ملاقات ہوتی اس سے ہاتھ ہلا ہلا کر بات کرتی تاکہ اس کی…