براؤزنگ ٹیگ

Muree

سیاحوں کے لیے نئے سیاحتی مقامات ڈویلپ کیے جائیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے مصروف سیاحتی مقامات سے سیاحوں کو دیگر مقامات کی جانب بھیجنے کے لیے اہم فیصلہ کر لیا، معاون خصوصی کو نئے سیاحتی مقامات بنانے کی ہدایت کر دی۔   وزیر اعظم سے معاون خصوصی سیاحت اعظم جلیل نے ملاقات کی، جس…

محکمہ موسمیات کی مری میں شدید برفباری کی پیش گوئی

لاہور: محکمہ موسمیات کی جانب سے جمعہ کی رات سے پیر کی صبح تک مری میں شدید برفباری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔   سی ٹی او راولپنڈی کی جانب سے سیاحوں کی حفاظت اور سہولت کے لیے خصوصی انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ سیاحوں کی سہولت کیلئے ٹر یفک…

مری میں سیاحوں کے داخلے پر پابندی ختم

مری: مری میں سیاحوں کے داخلے پر پابندی ختم ہونے کے بعد سیاحوں کی آمد سے رونقیں بحال ہونا شروع ہو گئیں۔ سانحہ مری کے بعد حکومت پنجاب نے مری میں ماسوائے مقامی لوگوں کے 17 میل کے مقام پر ناکہ لگا کر مری میں سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد…

مری، پارکنگ نہ رکھنے والے ہوٹلز، شاپنگ مال اور اپارٹمنٹس کوبند کرنے کی تجویز

  لاہور: ملکی سیاحتی مقام مری میں برفباری میں پھنسنے سے ہوئی اموات کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے کار پارکنگ نہ رکھنے والے ہوٹلز، شاپنگ مالز اور اپارٹمنٹس کوبند کرنے کی تجویز دے دی۔   وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے بنائی گئی تحقیقاتی…

سیاحوں سے ناجائز منافع لینے پر مری میں 15 ہوٹلز سیل

مری: سانحہ مری کے بعد سیاحوں سے ناجائز منافع کمانے والے ہوٹلوں کیخلاف پنجاب حکومت و ضلعی انتظامیہ حرکت میں آ گئی۔ حکام کے مطابق چند دنوں قبل پیش آئے سانحہ مریکے بعد ناجائز منافع خوروں کیخلاف ایکشن لیتے ہوئے.  پنجاب حکومت و ضلعی…

شیخ رشید کا آج رات 9 بجے سے مری اور گلیات کو کھولنے ‏کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے صورتحال کنٹرول میں آنے پر آج رات 9 بجے سے مری اور گلیات کو کھولنے ‏کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ مری کو آج رات بجے ‏کھول دیا جائے گا.ایک لاکھ 64…

مری میں سڑک پر برف بکھیر کر سیاحوں سے رقم اینٹھنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی: سیاحتی مقام مری میں سڑک پربرف بکھیر کر سیاحوں سے مدد کے بہانے رقم اینٹھنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم ثاقب عباسی ساتھیوں کے ساتھ مل کر سڑک پر برف بکھیرتا، سیاح کی گاڑی پھنس جاتی تو ملزم جیپ سے ٹو کرکے…

مری آفت زدہ قرار ، وزیراعلیٰ کا سرکاری دفاتر اور گیسٹ ہاؤسز کھولنے کا حکم

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے مری میں برف باری میں پھنسے لوگوں کو بحفاظت نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن مزید تیز کرنے کا حکم دیدیا ۔ سیاحوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔پنجاب حکومت نے مری…

سانحہ مری میں ہلاکتوں کی تعداد 22 ہو گئی، امدادی کارروائیاں جاری

اسلام آباد: مری میں پیش آنے والے سانحہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 22 ہو گئی ہے اور وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وہاں پھنسی تمام گاڑیوں کو بھی چیک کر لیا گیا ہے، یہ قدرتی آفت ہے اور مری میں شدید برف باری ہوئی ، امید ہے…

فی الحال سہولیات دینا ممکن نہیں، شہری بالائی علاقوں کی سیر کا پلان ملتوی کردیں: فواد 

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات چودھری فواد حسین نے کہاہے کہ ‏مری اور دیگر بالائی مقامات کیلئے ایک جم غفیر رواں دواں ہے لاکھوں گاڑیاں ان علاقوں کی طرف جارہی ہیں ۔ وفاقی وزیر اطلاعات  نے  اپنے ٹویٹ میں کہا کہ مقامی…