لاہور ہائیکورٹ نے جج کے قتل کو دہشتگردی قرار دینے کا فیصلہ جاری کر دیا
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے جج کے قتل کو دہشتگردی قرار دینے کا فیصلہ جاری کرتے ہوئے ایڈیشنل سیشن جج کے ایک قاتل فیض کی سزائے موت کیخلاف اپیل مسترد کر دی ہے۔
جسٹس علی ضیا باجوہ نے فیصلہ میں کہا کہ ملزموں کی شناخت پریڈ کی کارروائی کسی بھی…