براؤزنگ ٹیگ

Muhammad Amir

محمد عامر کا معاملہ خراب ہونے کے پیچھے میڈیا اور بورڈ کا ہاتھ تھا: شاہد آفریدی

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کپتان اور جارح مزاج بلے باز شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ فاسٹ باؤلر محمد عامر کا معاملہ خراب ہونے کے پیچھے میڈیا اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کردار تھا، بورڈ کو کھلاڑیوں کیساتھ بیٹھ کر بات کرنی…

محمد عامر پی ایس ایل 7 میں کراچی کنگز کی جانب سے کھیلیں گے

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کیلئے کراچی کنگز کے ساتھ رہنے کی تصدیق کر دی ہے۔  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے کھلاڑیوں کی کیٹیگریز میں تبدیلی سے متعلق اعلان کے…

انتظامیہ جب تک مجھ سے رابطہ نہیں کرے گی میں ٹیم میں واپس نہیں آؤں گا، محمد عامر

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے ریٹائرمنٹ واپس لینے سے متعلق اپنا موقف واضح کر دیا۔ ورچوئل پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے بتایا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی انتظامیہ جب تک مجھ سے رابطہ نہیں کرے میں ٹیم میں واپس نہیں آؤں…

محمد عامر کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں جس کے باعث وہ رواں سال ٹی 10 لیگ میں شریک نہیں ہو سکیں گے۔ محمد عامر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ ’ میں یہ بتانا چاہتا ہوں…

محمد عامر کی مرضی ہے کہ وہ کرکٹ کھیلے یا ریٹائرمنٹ لے، وقار یونس

  لاہور: قومی ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ محمد عامر اگر سلیکٹرز کو متاثر نہیں کریں گے تو کیسے کھیلیں گے؟ وسیم خان کیساتھ ملاقات کے بعد ان کی مرضی ہے کہ وہ کرکٹ کھیلیں یا ریٹائرمنٹ لیں، لیکن وہ اپنی کارکردگی سے سلیکٹرز کو…