مصباح الحق کورونا وائرس کا شکار ہو گئے
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ہیڈ کوچ مصباح الحق کورونا وائرس شکار ہو گئے ہیں جس کے باعث انہوں نے ازخود قرنطینہ اختیار کر لیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق مصباح الحق کے کورونا وائرس کی ٹیسٹ رپورٹ مثبت آ گئی ہے جس پر انہوں نے…