براؤزنگ ٹیگ

Maryam Nawaz

مریم نواز پی ڈی ایم کی میٹنگ میں شریک نہیں ہوںگی

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کورونا رپورٹ پازیٹو آنے کے باعث پی ڈی ایم کی میٹنگ میں شریک نہیں ہوں گی ۔ مریم نواز کی پی ڈی ایم میں شرکت بارے شریف برادران کی بات چیت میں یہ موضوع زیر بحث نہیں آیا ، مریم نواز کورونا رپورٹ…

مریم نواز کی سیاسی چالیں، فائدہ اٹھانے کیلئے غیر ملکی رہنماؤں کو تحفے دینے کا الزام

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف اکثر اپنے مخالفین کے نشانے پر رہتی ہیں۔ ابھی حال ہی میں ان پر ایک نیا الزام عائد کیا ہے جس نے پاکستانی سیاست میں نیا پیںڈورا باکس کھول دیا ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ انہوں نے اپنے سیاسی فوائد حاصل…

نواز شریف کی زندگی پر سیاست بے حسی ہے: شہباز شریف

اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا  کہنا ہےکہ سیاسی نفرت پر مبنی حکومتی بیانات پاکستان کے وقار کے منافی ہیں۔سیاسی پگڑیاں اچھالنے والے پاکستان کی پگڑی نہ اچھالیں تو مہربانی ہوگی۔سیاسی فائدے کے لئے حقائق…

میاں شہباز شریف سخت ناراض، مسلم لیگ (ن) کی صدارت چھوڑنے کی دھمکی دیدی: ذرائع

لاہور: میڈیا میں زیر گردش خبروں میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف نے پارٹی کی صدارت چھوڑنے کی دھمکی دیدی ہے کیونکہ انھیں اس بات پر غصہ ہے آزاد کشمیر انتخابات کے دوران انھیں مکمل طور پر نظر انداز کیا گیا…

آزاد کشمیر الیکشن کشمیریوں کے نواز شریف پر اعتماد کا فیصلہ ہوگا: شہباز شریف

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر الیکشن کشمیریوں کے نواز شریف پر اعتماد کا فیصلہ ہوگا ۔ اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ 25 جولائی کو آزاد کشمیر کے عوام گھروں سے نکلیں…

عمران خان کشمیریوں کا جعلی وکیل ہے: مریم نواز

حویلی : پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کشمیریوں کا جعلی وکیل ہے ۔ کشمیر کا مقدمہ کمزور نہیں ، آج کل جو جعلی وکیل ہے وہ کمزور ہے ۔ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ کشمیر کا مقدمہ صرف نواز شریف جیسا…

مریم نواز پی ڈی ایم کے سوات جلسے میں شرکت نہیں کریں گی

لاہور: پی ڈی ایم کے سوات جلسے کا معاملہ ، پی ڈی ایم کا دوسرے مرحلے میں پہلا جلسہ ہی مشکلات کا شکار ہوگیا ۔ پی ڈی ایم کی اہم رہنما اور جارحانہ بیانیے کی حامی مریم نواز کل سوات جلسہ میں شرکت نہیں کریں گی ۔ پارٹی ذرائع کے مطابق پارٹی قائد…

ن لیگ کو شفاف الیکشن سے کوئی دلچسپی نہیں: فرخ حبیب

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ن لیگ کو شفاف الیکشن سے کوئی دلچسپی نہیں ، شریف برادران صرف ملک میں حکمرانی چاہتے ہیں ۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا کہ شہباز شریف نے ضمانت دی تھی نواز شریف کو…

نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں کو کشمیر الیکشن پر فوکس کرنے کی ہدایت کردی

لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور پارٹی قائد نواز شریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں آزاد کشمیر انتخابات کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق پارٹی قائد نواز شریف نے شہباز شریف کو کشمیر الیکشن پر فوکس کرنے جبکہ حکومت…

گارنٹی دی جائے نواز شریف کو وطن واپسی پر انصاف ملے گا، مریم نواز

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے گارنٹی دی جائے کہ پاکستان میں میاں نواز شریف کی جان کو کوئی خطرہ نہیں اور انھیں وطن واپسی پر انصاف ملے گا تو میں انھیں پہلی فلائٹ سے واپس بلا لوں گی۔ احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا…