براؤزنگ ٹیگ

Maryam Aurangzeb

شوکت خانم کے خیراتی پیسے کو سیاسی فنڈز میں بدلنے کا خوفناک انکشاف: مریم 

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے شوکت خانم کے خیراتی پیسے کو سیاسی فنڈ میں بدلنے کے خوفناک انکشاف کے بعد فارن فنڈنگ کیس کا تمام ریکارڈ سامنے لانے اور الیکشن کمیشن سے مقدمے کی کارروائی لائیو دکھانے کا…

مریم اورنگزیب نے حکومت پر کورونا ریلیف فنڈ میں بے ضابطگیوں کا الزام لگا دیا

لاہور: مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وفاقی حکومت پر کورونا ریلیف فنڈ میں 40 ارب روپے کی بے ضابطگیوں کا الزام لگایا ہے۔   پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ کورونا سے متعلق فنڈز کا حکومت نے ریکارڈ فراہم نہیں…

 تصویر پر عنوان؟ مریم نواز کی ٹوئٹ پر دلچسپ جوابات

لاہور: مسلم لیگ (ن ) کی نائب  صدر مریم نواز نے ٹوئٹر صارفین کیساتھ ایک تصویر شئیر کرتے ہوئے اس پر عنوان دینے کو کہا جس پر صارفین کی جانب سے دلچسپ جوابات دیکھنے کو ملے۔ لیگی نائب صدر   مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر عام طور پر…

ڈیلوں کی سونامی میں غرق عمرانی سیاست اپنے منطقی انجام کو پہنچ رہی ہے: مریم اورنگزیب

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ڈیلوں کی سونامی میں غرق عمرانی سیاست اپنے منطقی انجام تک پہنچ رہی ہے اور یہ وقت کا انتقال ہے۔  تفصیلات کے مطابق مریم اورنگزیب نے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کے…

جتنی کرپشن ہوئی سب عمران خان کے دستخط سے ہوئی، مریم اورنگزیب کا الزام

اسلام آباد: مریم اورنگزیب نے وزیرِ اعظم پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ 72 سال کی تاریخ میں کسی نے کرپشن کی ہے تو وہ عمران خان ہیں اور ان کی کرپشن کی گواہی ان کے دائیں بائیں بیٹھے لوگ دے رہے ہیں جبکہ جتنی کرپشن ہوئی سب عمران خان کے دستخط…

نواز شریف اور مریم نواز کی بے گناہی روز روشن کی طرح عیاں ہو گئی ہے: مریم اورنگزیب

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز کی بے گناہی روز روشن کی طرح عیاں ہو گئی ہے اور سازشی کردار بے نقاب ہو رہے ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں مریم…

فواد چودھری کے بیان پر مریم اورنگزیب کا ردعمل

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے فواد چودھری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ جب نمبر پورے نہیں ہوئے تو تمام سیاسی جماعتیں یاد آگئیں ۔ جب اتحادی اور اپنے اراکین نے عدم اعتماد کردیا ہے تو سیاسی نظام کی کامیابی یاد آگئی ۔…

مسلم لیگ (ن) کیسز ختم کرنے والا این آر او چاہتی ہے، فرخ حبیب

اسلام آباد: وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کیسز ختم کرنے والا این آر او چاہتی ہے جبکہ یو این ایف اے او کی حالیہ رپورٹ نے سب کچھ کھول کر رکھ دیا ہے۔   وزیر مملکت فرخ حبیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن…

مسلم لیگ ن نے وزیراعظم کی سربراہی میں پنڈورا تحقیقاتی کمیشن مسترد کردیا

اسلام آباد : مسلم لیگ ن وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں پنڈورا پیپرز کی تحقیقات کے لیے قائم کمیشن مسترد کردیا ہے۔ ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ کہ پینڈورا پیپرز کی تحقیقات عمران صاحب کے ہوتے ہوئے…

ہمیں بلیک میل کر کے چیئرمین نیب کو ایکسٹینشن نہیں دی جا سکتی، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا اپوزیشن کیخلاف بے بنیاد الزامات کا سلسلہ جاری ہے اور ہمیں بلیک میل کر کے چیئرمین نیب کو ایکسٹینشن نہیں دی جا سکتی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا نیب نیازی گٹھ جوڑ کی…