بدفعلی کیس: ملزم عزیز الرحمان کیخلاف پولیس چالان میں ہوشربا انکشافات
لاہور: بدفعلی کے الزام میں گرفتار ملزم عزیز الرحمان کے مقدمے کا چالان سامنے آ گیا ہے۔ پولیس کی جانب سے عدالت میں جمع کرائے گئے چالان میں ہوشربا انکشافات سامنے آئے ہیں۔
مدعی کی جانب سے پولیس کو بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ملزم عزیز…