لانس نائیک محمد محفوظ شہید کو قوم کا سلام
راولپنڈی:1971 کی جنگ کے ہیرو لانس نائک محمد محفوظ شہید کے یوم شہادت پر قوم زبردست خراج عقیدت پیش کر رہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق انیس سو اکہتر کی جنگ میں دشمن فوج کا جرات و شجاعت سے مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے لانس نائیک…