عدالت کا خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مؤخر کرنے کا حکم
پشاور: ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مؤخر کرنے کا حکم دے دیا۔
پشاورہائیکورٹ ایبٹ آباد بینچ نے فیصلے میں کہا ہے کہ مارچ میں پہاڑی علاقوں میں سردی اور برفباری کے سبب انتخابات ہونا ممکن نہیں لگتا لہٰذا…