جہلم:تین بچیوں کے قتل کی لرزہ خیز واردات، خون سفید ہوگیا
جہلم::پنجاب کے شہر جہلم کے نواحی گاؤں ہرن پور میں ماں نے اپنی ہی تین بیٹیوں کو قتل کر دیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق ماں نے اپنی ہی تین بچیوں کو قتل کر نے کے بعد خود کشی کی کوشش بھی کی تاہم تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔بچیوں…