براؤزنگ ٹیگ

Karachi

ایک اور جھٹکا ،پی ٹی آئی کراچی کے صدر بھی پارٹی چھوڑ گئے

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کو ایک دن میں دوسرا جھٹکا لگا۔ عثمان ترکئی کے بعد آفتاب صدیقی نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر آفتاب صدیقی کاکہنا تھا کہ میں کاروباری شخص ہوں،پاکستان کیخلاف سوچ بھی نہیں…

علی زیدی کی رہائشگاہ کو سب جیل قرار دے دیا گیا

کراچی:محکمہ داخلہ سندھ نے پی ٹی آئی کے گرفتار رہنما علی زیدی کی رہائشگاہ کو سب جیل قرار دے دیا ہے۔ علی زیدی کو ڈیفنس میں واقع ان کی رہائش گاہ منتقل کیا جائے گا۔ علی زیدی کے گھر کے اطراف پولیس کی نفری بھی تعینات ہے۔ خیال رہے علی زیدی کو 15…

معروف کامیڈین شکیل صدیقی کی گاڑی گھر کے آگے سے چوری

کراچی: ملک کے معروف کامیڈین شکیل صدیقی کی گاڑی گھر کے آگے سے چوری ہو گئی۔   نارتھ کراچی سیکٹر الیون میں شکیل صدیقی کی کار ان کی رہائش گاہ کے باہر کھڑی تھی کہ چور چوری کرکے لے گئے۔   شکیل صدیقی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا…

سینئر صحافی اطہر متین ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے جاں بحق

کراچی: سینئر صحافی اطہر متین کو ڈاکووں نے ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا۔   ایس ایس پی سینٹرل معروف عثمان کے مطابق ڈاکووں نے سینئر صحافی کو نارتھ ناظم آباد میں لوٹنے کی کوشش کی اور صحافی نے بھرپور مزاحمت کی…

محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش اور سردی میں اضافے کی پیش گوئی کر دی

کراچی: محکمہ موسمیات نے کراچی میں  ہلکی بارش کے ساتھ سردی میں اضافے کی پیش گوئی کر دی۔   کراچی میں  بارش برسانے والی ہواوں کے مغربی سسٹم نے اثرات دکھانا شروع کر دیے۔ شہر میں  بادلوں نے ڈیرے ڈال لیے۔ کل بارش برسنے کا امکان بھی ہے۔…

ایم کیو ایم پاکستان کے جوائنٹ آرگنائزر اسلم کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

کراچی: سندھ بلدیاتی قانون کیخلاف گزشتہ روز احتجاج کے دوران متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے جوائنٹ آرگنائزر اسلم کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔   کراچی میں مبینہ طور پر پولیس تشدد سے جاں بحق ایم کیو ایم کارکن اسلم کی نماز…

انتظار کی گھڑیاں ختم، سیٹی بجنے کو تیار، پی ایس ایل 7 کیلئے میدان سج گیا

کراچی : انتظار کی گھڑیاں ختم ہوگئیں۔ سیٹی بجنے کے لیے تیار ۔پاکستان سُپر لیگ سیون کے لیے میدان سج گیا۔ رنگا رنگ افتتاحی تقریب آج شام کو ہوگی۔افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز اور میزبان کراچی کنگز کےدرمیان کھیلا جائے گا۔…

کراچی، مختلف علاقوں میں نامعلوم افراد کی دکانیں بند کرانے کی کوشش

کراچی: مختلف علاقوں میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار افراد نے دکانیں بند کرانے کی کوشش کی ہے۔   ذرائع کے مطابق یونیورسٹی روڈ پر بیت المکرم مسجدکے قریب  نامعلوم افراد نے بازار بند کرادیا۔ اس کے علاوہ جیکب لائن کے علاقے میں بھی دکانیں…

صورتحال ایسی ہو گئی کہ پولیس کو ایکشن لینا پڑا، سعید غنی

کراچی: وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے مظاہرین پر پولیس تشدد پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مجبوری میں اقدام اٹھانا پڑا ہے اگر کوئی زخمی ہوا تو معذرت خواہ ہوں۔   ایک بیان میں سعید غنی نے کہا کہ پیپلز پارٹی…

ایم کیو ایم پاکستان کا آئی جی سندھ کی معطلی اور کارکنان کی رہائی کا مطالبہ

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے آئی جی سندھ کی معطلی اور کارکنان کی رہائی کا مطالبہ کر دیا۔   ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے پریس کلب کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے کہا کہ پر امن مظاہرین پر تشدد…