براؤزنگ ٹیگ

ISPR

آرمی چیف کا گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کا دورہ ، طلبہ میں ڈگریاں تقسیم کیں

لاہور : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  نے گورنمنٹ کا لج یونیورسٹی لاہور کا دورہ کیا ۔ آرمی چیف   نے یونیورسٹی کے کانووکیشن میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق  گورنمنٹ  کالج یونیورسٹی کے چانسلرگورنر پنجاب…

پاک آرمی کے 3 شہیدوں کی ان کے آبائی علاقوں میں فوجی اعزاز کیساتھ تدفین

راولپنڈی: مظفرگڑھ ضلع سے تعلق رکھنے والے پاک فوج کے 3 شہیدوں کے جسد خاکی ان کے آبائی علاقوں میں فوجی اعزاز کے ساتھ دفن کر دیئے گیے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق گزشتہ روز جنوبی وزیرستان کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 5 دہشت…

شمالی وزیر ستان میں سرچ آپریشن ،سرنگ پھٹنے سے 2جوان شہید 

راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے ڈوسالی میں کلیئرنس آپریشن کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران دیسی ساختہ سرنگ پھٹنے سے 2 جوان شہید ہوگئے۔فائرنگ کے تبادلے میں  ایک دہشت گرد مارا گیا۔ آئی ایس پی آر کے…

آرمی چیف سے برطانوی انٹیلی جنس سربراہ کی ملاقات، افغانستان کی صورتحال پر گفتگو

راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی انٹیلی جنس سروس کے سربراہ نے اہم ملاقات کی جس میں افغانستان کی صورتحال اور دو طرفہ تعاون کے امور پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے…

پاکستان اور قازقستان کی مشترکہ فوجی مشق "دوستریم 3” کا افتتاح

راولپنڈی: پاکستان اور قازقستان کی مشترکہ فوجی مشق "دوستریم 3" کی افتتاحی تقریب قومی انسداد دہشت گردی مرکز (این سی ٹی سی) ، پبی میں ہوئی ۔ افتتاحی تقریب میں دونوں ممالک کے قومی ترانے بجائے گئے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اس مشق کا مقصد دونوں…

پاکستان دشمنوں کا ایک اور حملہ ،پاک فوج کا جوابی  وار

کوئٹہ :جنوبی وزیر ستان میں دہشتگردوں کا پاک فوج پر حملہ ،دہشتگردوں نے فوجی چوکی پر فائرنگ کر دی ،فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد ہلاک ہو گیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی وزیر ستان میں دہشتگردوں نے فوجی چوکی پر فائرنگ کر دی ،جس سے…

لورالائی کے قریب ایف سی کی گاڑی پر حملہ، جوابی کارروائی میں 3 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ: لورالائی کے قریب ایف سی کی گاڑی پر دہشت گردوں کا حملہ ، ایف سی کے جوانوں کی فوری کارروائی سے 3 دہشت گرد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں نائیک شریف شہید جبکہ میجر قاسم اور ایک…

اس بار امریکا کو ہوائی اڈے نہیں دیں گے، آرمی چیف کا دوٹوک اعلان

اسلام آباد: پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے دوٹوک اعلان کیا ہے کہ اس بار امریکا کو ہوائی اڈے نہیں دیئے جائیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یہ بات پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس…

دہشتگردوں کی پاکستانی چیک پوسٹ پر فائرنگ، حوالدار سلیم اور لانس نائیک پرویز شہید

اسلام آباد: دہشتگردوں کی افغانستان کے علاقے سے پاکستانی چیک پوسٹ پر فائرنگ ، حوالدار سلیم اور لانس نائیک پرویز شہید ہو گئے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ شمالی وزیرستان میں دواتوئی پوسٹ پر کی گئی ، پاک فوج نے فوری اور موثر جوابی…