براؤزنگ ٹیگ

Islamabad

بچوں میں آنکھ کے کینسرکا تیزی سے اضافہ، 1 ہزار 600 کیس رپورٹ

راولپنڈی: آنکھ کے کینسرکی ایک شاذونادر ہونے والی بیماری  ملک کے مختلف حصوں میں چھوٹے بچوں میں تیزی سے پھیل رہی ہے۔ راولپنڈی کے مختلف اسپتالوں میں صرف ایک سال کے دوران 1 ہزار 600 بچوں کی آنکھ کے کینسر کے واقعات رپورٹ ہوئے۔…

ملک کے متعدد علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر، اسلام آباد، پوٹھوہار ریجن اور شمال مشرقی پنجاب میں شام/رات کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کر دیا۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان…

رواں سال ہر دو گھنٹے میں ایک بچہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنا: رپورٹ

اسلام آباد: ایک غیر سرکاری تنظیم کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں 2023 میں روزانہ اوسطاً 12 بچے یا ہر دو گھنٹے میں ایک،  جنسی زیادتی کا نشانہ بنے ہیں۔ اسلام آباد میں قائم این جی او ساحل نے رواں ہفتے شائع ہونے…

 اے این ایف کی کاروائی: جعفر ایکسپریس کے عملے سے منشیات برآمد

گجرات: اینٹی نارکوٹکس فورس نے گجرات ریلوے اسٹیشن پر کامیاب کارروائی کے دوران جعفر ایکسپریس کے عملے کے 2 ارکان کے قبضے سے منشیات برآمد کرلی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق ٹرین کے ذریعے منشیات اسمگلنگ کی انٹیلی جنس…

ملک کے متعدد شہروں میں گرج چمک، تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد: ملک کے متعدد شہروں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ میدانی علاقوں میں موسم گرم و مرطوب رہے گا۔ محکمہ موسمیات  کے مطابق   پنجاب ،  بالائی خیبرپختونخوا  اور پوٹھوہار  میں موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔ …

پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ شایان علی پر دہشت گردی، بغاوت کا مقدمہ درج

اسلام آباد:  لندن میں مقیم پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ شایان علی کے خلاف سوشل میڈیا پر عدالتی افسر کی توہین کرنے پر غداری اور دہشت گردی کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔ سماجی کارکن شایان علی کے خلاف اسلام…

رضوانہ کے بعد ایک اور کمسن ملازمہ پر تشدد، مقدمہ درج

اسلام آباد:  وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں رضوانہ تشدد کیس کے بعد 13سالہ گھریلو ملازمہ عندلیب فاطمہ کو گھر میں رکھ کر وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا ۔ بچی کی والدہ نے اپنی بیٹی کے ہمراہ تھانہ ترنول  میں مقدمہ درج کر ادیا۔ …

ملک میں کل سے 16 اگست تک مزید بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ کل سے 16 اگست کے دوران اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے بعض علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب…

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد:  محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت  بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا، آزاد کشمیر اورگلگت بلتستان میں  تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آبادمیں تیز ہواؤں اور گرج…

شیریں مزاری ایک بار پھر گرفتار

اسلام آباد :پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کو ایک بار پھر گرفتار کرلیاگیا ہے۔ پولیس ان کو گھر سے دوبارہ گرفتارکرکے لے گئی ہے۔اسلام آباد پولیس نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شیریں مزاری کو دوبارہ گرفتارکیا ہے ۔ اس…