براؤزنگ ٹیگ

Islamabad

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج شام چار بجے ہوگا

اسلام آباد:پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج شام چار بجے ہوگا۔ اس کا19 نکاتی ایجنڈا جاری کردیاگیا ہے۔اس میں احتساب آرڈیننس میں ترمیم کا بل 2023 پیش کیاجائے ۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے ایجنڈے میں انسانی اعضا کی پیوند کاری کا بل بھی…

اندیشہ ہے پی ڈی ایم احتجاج ریڈ زون یا شاہراہ دستور پر ہوتا ہے تو اسے کنٹرول کرنا کافی مشکل ہوگا:رانا…

اسلام آباد: وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ اور مریم نواز کے ساتھ نیوزکانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ لوگوں کو باقاعدہ پٹرول بم بنانے کی تربیت دی گئی ۔ مسلح جتھوں نے ملک میں دہشت گردی کی ۔ملک میں ہوئی دہشت گردی باقاعدہ منصوبہ بندی سے کروائی گئی ۔وزیر…

پنجاب، کے پی الیکشن کا معاملہ،نظر ثانی درخواست پرسماعت 15 مئی کو مقرر

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں پنجاب ، کے پی میں الیکشن کے معاملے پر نظر ثانی کی درخواست پر کیس 15 مئی کو سماعت کے لیے مقررکرلیا گیا ہے۔ درخواست پر چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا خصوصی بنچ 15 مئی کو سماعت کرے گا ۔ الیکشن…

کورونا نے مزید 20 افراد کی جان لے لی

اسلام آباد: پاکستان میں  گزشتہ روز مہلک وبا  کا شکار مزید20 مریض انتقال کر گئےجس کے بعد ملک میں اب تک  عالمی وبا سے ہونیوالی اموات کی مجموعی  تعداد 30 ہزار 173ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی ) کی…

تحریک عدم اعتماد پر توقعات سے بڑھ کر رسپانس مل رہا ہے: احسن اقبال

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے  رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر توقعات سے بڑھ کر رسپانس مل رہا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ  نارووال اسپورٹس کمپلیکس کی تعمیرمیں…

عدالت نے ایف آئی اے کو پیکا کے ترمیم شدہ قانون پر عملدرآمد سے روک دیا

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کو پیکا کے ترمیم شدہ قانون پر عملدرآمد سے روک دیا ،عدالت نے پی ایف یو جے کا پیکا قانون میں آرڈیننس کے ذریعے ترمیم کرنے کے خلاف درخواست پر اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کردیا۔ …

صحافی محسن بیگ کے بیٹے کی آج انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی

اسلام آباد:  وفاقی وزیر مراد سعید کیخلاف متنازعہ بیان پر انسداد دہشتگردی  کی عدالت   نےمحسن بیگ کو تین روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا جبکہ صحافی محسن بیگ کے بیٹے حمزہ بیگ کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔حمزہ بیگ کو آج انسداد…

27 فروری کو اسلام آباد میں جمع ہونے والا کچرا صاف کریں گے، بلاول بھٹو

لاڑکانہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ 27 فروری کو نکل کر 27 فروری کو اسلام آباد میں جمع ہونے والا کچرا صاف کریں گے،    لاڑکانہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہر شہر کی طرح لاڑکانہ…

اسلام آباد میں کورونا کیسز میں اضافہ، مزید 4 تعلیمی ادارے سیل

اسلام آباد:  وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کے مثبت کیسز میں تسلسل کے ساتھ اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔   اس ضمن میں اسلام آباد کی انتطامیہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ اے سی سیکریٹریٹ نے کورونا…

اسلام آباد میں مزید 10 تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے جس کے سبب مزید 10 تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔   ڈی ایچ او اسلام آباد نے کہا ہے کہ کورونا کیسز سامنے آنے پر شہر میں مزید 9 اسکولوں…