براؤزنگ ٹیگ

Iran

امریکا نے ایران کے ساتھ نئے نیوکلیئر معاہدے کے حامی ہونے کا راگ الاپ ڈالا

واشنگٹن: امریکا نے ایک بار پھر ایران پر الزامات کی بھر مار کرنے کے ساتھ ساتھ نئے نیوکلیئر معاہدے کے حامی ہونے کا راگ بھی الاپ ڈالا۔ امریکی وزیر دفاع جنرل لائڈ آسٹن کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ نئے نیوکلیئر معاہدے کے حامی ہیں اور ایران…

ایران میں 6.3 شدت کا زلزلہ،متعدد گھر تباہ

تہران : ایران میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے متعدد گھر تباہ ہوگئے اور درجنوں افراد ملبے کے نیچے دبے ہوئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق  بندر عباس کے قریب آنے والے زلزلے کی شدت 6.3 ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلہ کا مرکز 10 کلومیٹر…

پاکستان، ازبکستان اور افغانستان راہداری ایران کے ذریعے ہوگی: معید یوسف

اسلام آباد: مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ پاکستان ، ازبکستان ، افغانستان راہداری ایران کے ذریعے ہوگی ۔ اس راہداری سے پاکستان جیواکنامک میں اہم سنگ میل عبور کرے گا ۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے معید یوسف نے کہا کہ ازبکستان کا وفد آج…

ایرانی ہیکرز کا اسرائیلی فوج پر حملہ، اہم دستاویزات قبضے میں لینے کا دعویٰ

تہران: ایرانی ہیکرز نے اسرائیلی فوج پر حملہ کر دیا سائبر حملے میں وزیر دفاع کی بھی اہم دستاویزات قبضے میں لینے کا دعویٰ کیا گیا   غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایرانی ہیکروں کے دعوے کے مطابق سائبر حملے کے ذریعے اسرائیلی فوج کو…

افغان ایشو پر ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کیلئے شاہ محمود قریشی کامشن ایران 

اسلام آباد:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اہم ترین مشن پر ایران روانہ ہو رہے ہیں جہاں وہ افغانستان پر ایک بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کریں گے ،27 اکتوبر کو ہونے والی کانفرنس میں روس اور چین سمیت افغانستان کے6 ہمسایہ ممالک کے وزرائے خارجہ…

اسرائیل کیساتھ تعلقات بحال کرنیوالے عرب ممالک نے گناہ کا ارتکاب کیا، خامنہ ای

تہران: ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے کہا اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرنے والے عرب ممالک نے گناہ کا ارتکاب کیا ہے اور اب وہ مسلم اتحاد میں پڑنے والی دراڑ کا کفارہ ادا کریں۔    ایران کے روحانی پیشوا علی خامنہ ای نے اسرائیل سے…

اسرائیل نے ایران کے جوہری ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کیلئے مشقیں شروع کر دیں

تل ابیب: اسرائیلی فضائیہ نے ایک مرتبہ پھر ایران کے جوہری ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کے لیے مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔    اسرائیل کے مؤقر اخبار ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق اسرائیلی فوج کے سربراہ چیف آف جنرل اسٹاف افیف کوخانی نے ان مشقوں کے…

سعودی عرب ایران کے ساتھ تعلقات کی بحالی میں سنجیدہ ہے، فیصل بن فرحان

ریاض: شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ سعودی عرب ایران کے ساتھ تعلقات کی بحالی میں سنجیدہ ہے تاہم سفارتی تعلقات کی بحالی کیلئے مذاکرات میں زیادہ پیشرفت نہ ہو سکی۔   برطانوی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ سعودی عرب…

پاکستان اور ایران کا معاشی اور توانائی کے شعبہ میں تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا پاک ایران سرحد امن اور دوستی کی سرحد ہے جبکہ افغانستان کے پڑوسیوں کی حیثیت سے پاکستان اور ایران کا امن اور استحکام سے براہ راست تعلق ہے۔ وزیراعظم عمران خان سے ایران کے چیف آف جنرل سٹاف میجر جنرل…

علاقائی امن و استحکام کے لیے پاک ایران تعاون ضروری ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا پاکستان اور ایران برادر ممالک ہیں جبکہ علاقائی امن و استحکام کے لیے پاک ایران تعاون ضروری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ایران کی مسلح…