براؤزنگ ٹیگ

Iran

پی آئی اے کی پانچ سال بعد مشہد کیلئے دوبارہ فلائٹس شروع

اسلام آباد:  پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) نے پانچ سال بعد ایران کے شہر مشہد کے لیے اپنی براہ راست پروازیں دوبارہ شروع کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سے قومی ائیر لائن کی پہلی پروازگزشتہ روز  مشہد کے لیے روانہ ہوئی،کراچی…

ایرانی صدر اگلے ماہ روس کا دورہ کریں گے

تہران: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی آئندہ سال کے آغاز میں روس کا دورہ کریں گے جو 2017 کے بعد کسی ایرانی صدر کا پہلا دورہ ہو گا۔    عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ویلادیمیر پوٹن نے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کو روس کے دورے کی دعوت…

دوست ممالک راضی نہ بھی ہوئے تو اکیلے ایران پر حملہ کر دیں گے، اسرائیل

تل ابیب: اسرائیلی وزیر خارجہ یائر لپید نے خبردار کیا ہے کہ اگر دوست ممالک راضی نہ بھی ہوئے تو ہم اکیلے ہی ایران پر حملہ کر دیں گے۔   عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر خارجہ یائر لپید نے کہا ہے کہ ہماری پہلی ترجیح ایران پر…

ایران کے خلاف معمولی غلطی پر بھی ہاتھ کاٹ دیں گے ، ایران کی اسرائیل کو میزائل چلا کر دھمکی

تہران: ایران نے اسرائیل کو بڑی وارننگ دے دی  ۔ فوجی مشقوں کے دوران 15 مختلف بیلاسٹک میزائل فائر کردیئے ۔ ایرانی فوج کے چیف آف سٹاف کا کہنا تھا کہ یہ فوجی مشقیں اسرائیل کی طرف سے دھمکیوں کا جواب ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ایران نے اسرائیلی…

اسرائیلی وزیراعظم نے ایران پر نیوکلیئر بلیک میلنگ کا الزام عائد کر دیا

تل ابیب: اسرائیل کے وزیراعظم نفتالی بینٹ نے ایران پر نیوکلیئر بلیک میلنگ کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس پر عائد پابندیاں ہٹائی گئیں تو وہ ملنے والی رقم سے اسرائیل کو نقصان پہنچانے کے لیے ہتھیار تیار کرے گا۔   خلیجی نشریاتی…

یمن: سعودی اتحاد کے صنعا پرفضائی حملے

صنعا: سعودی اتحاد نے یمن کے دارالحکومت صنعا کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر عسکری آپریشن  شروع کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق  عرب اتحاد برائے یمن کا کہنا ہے کہ  صنعا ائیر  پورٹ پر  ٹارگیٹڈ عسکری آپریشن حوثیوں کی طرف سے دھمکیوں اور سرحد پار…

پاک ایران سرحد پر دہشتگردوں سے جھڑپ ، پاک فوج کا لانس نائیک شہید

اسلام آباد: پاک ایران سرحد پر پاکستان آرمی اور دہشتگردوں میں جھڑپ ہوئی ہے ۔ دہشتگردوں کے حملے میں پاک فوج کا لانس نائیک ہمت اور بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوگیا ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک ایران سرحد…

نمروز میں ہونے والی جھڑپوں میں 9 ایرانی گارڈز مارے گئے تھے ، ترجمان طالبان

کابل: افغان طالبان نے کہا ہے کہ نمروز میں سرحدی جھڑپ میں 9 ایرانی گارڈز ہلاک ہوئے تھے ۔ افغان اور ایران سرحدی فورسز میں جھڑپیں غلط فہمی کی بنیاد پر ہوئی تھیں تاہم اب حالات قابو میں ہیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان ترجمان نے دعویٰ کیا …

امریکی بحریہ اور پاسداران انقلاب کے اہلکاروں میں گھمسان کا رن، 9 ایرانی فوجی ہلاک

تہران: خلیج فارس کے پانیوں پر امریکا کی بحریہ اور ایران کی پاسداران انقلاب کے اہلکاروں میں گھمسان کی جھڑپ ہوئی جس میں ایران کے 9 اہلکار مارے گئے۔    غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق خلیج فارس اور خلیج عمان میں کئی ماہ سے  آئل ٹینکرز…

ایران کو کسی بھی صورت جوہری ہتھیار بنانے نہیں دیں گے: امریکی وزیر دفاع

نیویارک: امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ ایران کو کسی بھی صورت جوہری ہتھیار بنانے نہیں دیں گے ۔ بحرین میں مانامہ ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے پینٹا گون سربراہ نے کہا کہ ایران سے جوہری پروگرام کا مسئلہ سفارتکاری سے حل کریں…