براؤزنگ ٹیگ

Imran Khan

افغانستان کیخلاف اپنی سرزمین کسی کو استعمال نہیں کرنے دیں گے: فواد چودھری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ افغانستان کے خلاف اپنی سرزمین کسی کو استعمال نہیں کرنے دیں گے ۔ افغانستان کے ساتھ سرحد پر 90 فیصد باڑ لگا چکے ہیں ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ پاکستان…

شکست ن لیگ کا مقدر ہے، عمران خان کا یہ کچھ نہیں بگاڑ سکتے: شیخ رشید

لاہور: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ شکست ن لیگ کا مقدر ہے ، عمران خان کا یہ کچھ نہیں بگاڑ سکتے ۔ اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ ملک میں مہنگائی ہے اور اسے ختم کرنا ہے ۔ زرداری کو پنجاب میں کام کرنا چاہیے ، یہ اچھی بات ہے ۔…

ملک کا ایٹمی پروگرام اور عمران خان

پارلیمنٹ میں پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اورسابق وزیر داخلہ احسن اقبال کی تقریر کی گونج اب بھی کانو ں میں سنائی دے رہی ہے کہ عمران خان کو یہ اختیارکس نے دیا ہے کہ وہ کشمیر کا مسئلہ حل ہونے کی صورت میں ایٹمی پروگرام کو ختم کرنے کی بات…

گارنٹی دی جائے نواز شریف کو وطن واپسی پر انصاف ملے گا، مریم نواز

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے گارنٹی دی جائے کہ پاکستان میں میاں نواز شریف کی جان کو کوئی خطرہ نہیں اور انھیں وطن واپسی پر انصاف ملے گا تو میں انھیں پہلی فلائٹ سے واپس بلا لوں گی۔ احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا…

اسلام آباد کے نجی میڈیکل کالج میں مبینہ جنسی ہراسانی، وزیراعظم نے دو سال بعد نوٹس لے لیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد کے ایک نجی میڈیکل کالج میں 2019ء میں پیش آنے والے مبینہ جنسی ہراسانی کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے خاتون کی شکایت پر کوئی کارروائی نہ کرنے والے ایف آئی اے کے افسران کو معطل کرنے کے احکامات جاری…

ایف آئی اے، نیازی گٹھ جوڑ نے سیاسی انتقام کی ذمہ داری سنبھال لی: مریم اورنگزیب

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نیب نیازی گٹھ جوڑ کی ناکامی کے بعد ایف آئی اے نیازی گٹھ جوڑ نے سیاسی انتقام کی ذمہ داری سنبھال لی ہے ۔ اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران صاحب نے اپنے دفتر کا غیر…

امریکا کو اڈے دینے سے پاکستان دوبارہ دہشتگردی کا شکار ہوسکتا ہے: عمران خان

اسلام آباد: پاکستان افغانستان میں جنگ کیلئے امریکا کو اڈے نہیں دے گا ، وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر اپنا موقف دہرا دیا ، کہا امریکا کو اڈے دینے سے پاکستان دوبارہ دہشت گردی کا شکار ہوسکتا ہے ۔ واشنگٹن پوسٹ میں لکھے گئے ایک مضمون میں…

حکومت مہنگائی پر قابو پانے میں ناکام، عوام دو وقت کی روٹی کو ترس گئی

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ملک بھر میں مہنگائی پر قابو پانے میں بری طرح ناکام ہو گئی ہے جس کے باعث غریب عوام دو وقت کی روٹی کو بھی ترس گئی ہے ۔ مہنگائی نے عوام کی زندگی اجیرن کر دی ۔ مرغی کا گوشت آئے روز مہنگا ہونے سے صارفین…