براؤزنگ ٹیگ

ICC

پاک ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی 

  کراچی : پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کل نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جا رہا ہے۔ دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے ٹرافی کی رونمائی بھی کردی۔ ویسٹ انڈین کپتان کہتے ہیں بابر اعظم ، رضوان اور شاہین شاہ آفریدی بہترین کرکٹر…

پاکستان پہنچنے والی ویسٹ انڈین ٹیم کے 2 کھلاڑی کورونا کا شکار

کراچی : پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی سیریز کے آغاز سے قبل کرونا نے انٹری دے دی ہے۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم کے دو کھلاڑیوں کے کرونا ٹیسٹ مثبت آگئے۔ نیو نیو کے مطابق ابھی کھلاڑیوں کے نام سامنے نہیں آئے تاہم  دونوں کھلاڑیوں کو آئسولیٹ کردیا گیا…

ایشز سیریز کے پہلے ہی ٹیسٹ کے دوسرے روزد لچسپ صورتحال 

سڈنی :ایشزسیریز کےپہلےٹیسٹ میں آسٹریلیا کی دوسرے دن ہی پوزیشن مستحکم ہو گئی ،میزبان ٹیم کو انگلینڈ پر پہلی اننگز میں 196 رنز کی برتری حاصل ہو گئی ۔ برسبین  ٹیسٹ کےدوسرے دن آسٹریلیانےسات وکٹ پر343رنزبنالیے ،ٹریوس ہیڈ112رنزبناکرناٹ آؤٹ…

بنگلہ دیش کو شکست دینے کے بعد بابر اعظم کا اہم بیان سامنے آگیا 

ڈھاکہ :بنگلہ دیش کو ٹیسٹ سیریز میں کلین سویپ کے بعد بابر اعظم نے کہا کہ ہمیں ہمیشہ فتوحات سے اعتماد ملتا ہے ،ہم ہمیشہ میچ جیتنے کی ذہنیت سے گرائونڈ میںاترتے ہیں جس کے بعد ہمیں اعتماد ملتا ہے ۔ پاکستان نے بنگلہ دیش کو دوسرے ٹیسٹ میں ایک…

آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کر دی، بابراعظم کس پوزیشن پرہیں؟

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم آٹھویں نمبر پر ہیں جبکہ باؤلرز میں شاہین شاہ آفریدی نے پانچویں پوزیشن حاصل کی ہے۔  آئی سی سی کے مطابق بلے بازوں کی فہرست میں…

دوسرے ٹیسٹ میں بنگلہ دیش کو ایک اننگز 8 رنز سے شکست، پاکستان کا کلین سوئپ

ڈھاکہ: پاکستان کرکٹ ٹیم نے باؤلرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت دوسرے ٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش کو ایک اننگز اور 8 رنز سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز کلین سوئپ کر دی ہے۔ یہ پاکستان کی بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ کرکٹ میں 12 ویں فتح ہے اور اس کیساتھ ہی…

بنگلہ دیش کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں 87 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی

ڈھاکا: دوسرے ٹیسٹ میں بنگلہ دیش کی ٹیم پاکستان کیخلاف فالو آن کا شکار ہو گئی ، پوری بنگلہ دیشی ٹیم پہلی اننگز میں 87 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے اسپنر ساجد خان نے 8 وکٹیں حاصل کیں ، پاکستان کو بنگلہ دیش…

کپتان بابر اعظم انٹرنیشنل باؤلر بن گئے

اسلام آباد: پاکستان کے سٹار بلے باز اور کپتان بابر اعظم انٹر نیشنل  باؤلر بن گئے۔ بابراعظم نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز  اوور کرایا۔ نیو نیوز کے مطابق کپتان بابر اعظم نے ڈھاکا ٹیسٹ کے…

ڈھاکا ٹیسٹ کا دوسرا دن بھی بارش کی نذر

ڈھاکا :  ڈھاکا ٹیسٹ کے دوسرے روز بھی بارش نے کھیل مکمل نہ ہونے دیا اور پورے دن میں صرف 6 اوورز ہوئے۔ پاکستان نے پہلی اننگز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز بنائے ہیں۔ نیو نیوز کے مطابق پاک بنگلہ دیش سیریز کے دوسرے میچ…

ٹیسٹ رینکنگ، شاہین آفریدی تین درجے بہتری کے بعد ٹاپ 5 میں شامل

دبئی: آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی، پاکستانی فاسٹ بالر شاہین آفریدی تین درجے بہتری کے بعد ٹاپ 5 میں آگئے۔   حسن علی رینکنگ میں پہلی بار گیارہویں پوزیشن پر پہنچ گئے، بلےبازوں میں پاکستانی کپتان بابر اعظم ایک درجہ تنزلی کے…