ایشز سیریز کے پہلے ہی ٹیسٹ کے دوسرے روزد لچسپ صورتحال 

42

سڈنی :ایشزسیریز کےپہلےٹیسٹ میں آسٹریلیا کی دوسرے دن ہی پوزیشن مستحکم ہو گئی ،میزبان ٹیم کو انگلینڈ پر پہلی اننگز میں 196 رنز کی برتری حاصل ہو گئی ۔

برسبین  ٹیسٹ کےدوسرے دن آسٹریلیانےسات وکٹ پر343رنزبنالیے ،ٹریوس ہیڈ112رنزبناکرناٹ آؤٹ ہیں،ڈیوڈوارنر  94اورلوبوشانے 74رنزبنانے میں کامیاب ہوئے۔

انگلینڈکی طرف سےتین کھلاڑیوں کوآؤٹ کیا۔پہلی اننگزمیں انگلش ٹیم 147رنزپرآؤٹ ہوئی تھی ۔

تبصرے بند ہیں.