براؤزنگ ٹیگ

ICC

صہیب مقصود آؤٹ، شعیب ملک ان

لاہور : ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کےلیے شعیب ملک کوپاکستان ٹیم میں شامل کرلیاگیا ہے۔ سابق کپتان کی انٹری صہیب مقصود کی جگہ ہوئی ہے۔ نیو نیوز کے مطابق صہیب مقصود نیشنل ٹی ٹوئنٹی کے دوران کمر کی تکلیف کا شکار ہوگئے تھے جس کے بعد ان کی ورلڈکپ میں…

پاکستان کرکٹ کو چلانے کیلئے پیسے بھارت دے رہا ہے: رمیز راجہ

اسلام آباد : پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ مالی معاملات میں بلواسطہ طور پر انڈیا پر انحصار کرتا ہے۔ نیو نیوز کے مطابق یہ بات چیئرمین  پی سی بی نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین…

’ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان کے خلاف میچ کی کوئی پریشانی نہیں‘

لاہور: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کوچ گیری سٹیڈ کا کہنا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف پہلے میچ کی پریشانی نہیں، ہم نے ٹورنامنٹ کی اچھی تیاری کی ہے اور پاکستان کیساتھ اچھا مقابلہ کریں گے۔ گیری سٹیڈ نے دورہ پاکستان منسوخ ہونے سے متعلق…

ٹی 20 ورلڈکپ میں شرکت کیلئے قومی سکواڈ کی روانگی کا شیڈول جاری

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کی روانگی کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کئے گئے شیڈول کے مطابق آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم کے باﺅلنگ…

ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے ٹکٹوں کی فروخت شروع

لاہور: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز کر دیا ہے اور دنیا بھر سے کرکٹ شائقین آن لائن ٹکٹ خرید سکتے ہیں۔ ٹی 20ورلڈ کپ کا آغاز 17اکتوبر سے ہو گا اور ایونٹ کا پہلا مرحلہ 17 سے 22 اکتوبر تک عمان…

آل راؤنڈر معین علی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

لندن: انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار کھلاڑی معین علی نے کرکٹ کے طویل ترین فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق 34 سالہ معین علی نے انگلینڈ کی جانب سے 64 ٹیسٹ میچ کھیلے ہیں جن میں انہوں نے 2 ہزار 914 رنز بنائے ہیں جبکہ…

پی ایس ایل 7 میں کھلاڑیوں کے انتخاب کیلئے بولیاں لگنے کا امکان

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 میں کھلاڑیوں کے انتخاب کے لئے بولیاں لگنے کا امکان ، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فرنچائزز کو ڈرافٹنگ کے بجائے پلئیرز آکشن کی تجویز دیدی ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی نے فرنچائزز کو تجویز دی ہے…

پی سی بی کا کرکٹ ویسٹ انڈیز سے رابطہ، دورے سے متعلق تبادلہ خیال

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کرکٹ ویسٹ انڈیز سے رابطہ کیا اور دورے سے متعلق تبادلہ خیال کیا ۔ ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے ، دورہ پاکستان کے حوالے سے رابطے میں رہیں گے ۔ پی سی بی کے مطابق ، ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم دسمبر میں…

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کو بچانے کیلئے بھر پور کوشش کریں گے: وسیم اکرم

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کیلئے بھر پور کوشش کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کی جانب سے دورہ پاکستان ختم کرنے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے وسیم اکرم نے کہا کہ پاکستان میں…