غلطی سے سرحد پار کرنے والا چینی شہری انڈیا میں گرفتار، جاسوسی کا الزام
نئی دہلی:انڈین افواج نے غلطی سے سرحد پار کرنے والے چینی شہری پر جاسوسی کا الزام عائد کر دیا ہے۔ اس چینی شہری کا نام ہان جن وی بتایا جا رہا ہے۔
جرمن نشریاتی ادارے ڈوئچے ویلے کے مطابق اس حوالے سے انڈین فوج کی جانب سے ایک ویڈیو جاری کی گئی…