غیر اخلاقی ویڈیوز بنا کر خواتین کو بلیک میل کرنے والی ملزمہ گرفتار
گوجرانوالہ: پولیس نے غیر اخلاقی اور نازیبا ویڈیو بنا کر خواتین کو بلیک میل کرنے والی ملزمہ کو حراست میں لے لیا ہے۔
فیڈرل انوسٹی گیشن (ایف آئی اے) حکام کا کہنا ہے کہ یہ شاطر ملزمہ ناصرف خواتین کی غیر اخلاقی ویڈیو بناتی بلکہ ان کے ذریعے…