براؤزنگ ٹیگ

Gas

کیپٹیو پاور سیکٹر کی گیس بند کی گئی ہے ، وزیرتوانائی حماد اظہر

لاہور: وفاقی وزیرتوانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ ٹیکسٹائل شعبے کوبلاتعطل گیس کی فراہمی جاری ہے ۔دوسری طرف محکمہ گیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ  ایکسپورٹ اور جنرل انڈسٹری کے شعبوں کو گیس کی بلاتعطل فراہمی جاری ہے ۔ انڈسٹری سیکٹر سے درخواست ہے کہ…

گیس ملک سے ختم ہونے والی ہے، شہری لوگ اپنی عادتیں بدلیں ، فواد چوہدری

اسلام آباد: فواد چوہدری نے کہا کہ عالمی مارکیٹ میں تیل اتنا سستا نہیں ہوا کہ اثرات پاکستان پر آئیں جبکہ عوام  دعا کریں کہ عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو۔    کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری کا کہنا تھاکہ ووٹنگ مشین کا…

نان ایکسپورٹ صنعتوں کو کل سے گیس سپلائی تا حکم ثانی بند کرنیکا فیصلہ

کراچی: سندھ اور بلوچستان میں نان ایکسپورٹ صنعتوں کو کل سے گیس سپلائی تا حکم ثانی بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔   اس ضمن میں بتایا ہے کہ سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کے مطابق فیصلہ گھریلو صارفین کو گیس کی بہتر فراہمی یقینی…

موسم سرما میں گھریلو صارفین کوگیس کی فراہم اولین ترجیح ہے، کابینہ کمیٹی اجلاس

اسلام آباد : موسم سرما میں گیس کی کمی ہے لیکن گھریلو صارفین کو گیس فراہم کرنا اولین ترجیح ہوگی ۔کابینہ کی توانائی کمیٹی کوبتایاگیا ہے کہ سی این جی سیکٹر کو 15 فروری تک گیس کی فراہمی معطل رہے گی جبکہ برآمدی شعبے سمیت کھاد کے کارخانوں اور آئی…

حکومت سردیوں میں برآمدی صنعت کو سستی گیس فراہم کرے گی

اسلام آباد: وفاقی حکومت سردیوں میں کراچی کی برآمدی صنعت کو سستی گیس فراہم کرے گی۔ حکومت اور ٹیکسٹائل سیکٹر کے درمیان برآمدی صنعت کو دسمبر سے اگلے 3 ماہ کے لیے ترجیحی بنیادوں پر ری گیسیفائڈ لیکوئیفائیڈ نیچرل گیس کی بلاتعطل فراہمی کا…

شہریار آفریدی کا کوہاٹ میں تیل اور گیس کا بڑا خزانہ دریافت ہونے کا دعوی

لاہور: پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر کے چیئرمین شہریار آفریدی نے کوہاٹ میں تیل اور گیس کا بڑا خزانہ دریافت ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں انہوں نے کہا کہ قوم کومبارک ہو کوہاٹ میں تیل اور گیس کا ایک…

گیس اور چینی سے محروم قوم آٹے کے بحران کیلئے بھی تیار رہے: شیری رحمان

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دور حکومت میں گیس اور چینی کے بعد قوم اب آٹے کے بحران کیلئے بھی تیار رہے۔  انہوں نے کہا کہ پنجاب فلور ملز ایسوسی ایشن نے پہلے ہی…

سردیوں میں ایک دن میں 3 دفعہ گیس دستیاب ہوگی: حماد اظہر

اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ سردیوں میں ایک دن میں 3 دفعہ ، ناشتہ ، دوپہر کے کھانے اور رات کے کھانے وقت گیس دستیاب ہوگی ۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے حماد اظہر نے کہا کہ ہفتے میں تین دن گیس…

آئی ایم ایف نے چینی، گھی، دالوں سمیت پانچ اشیا پر سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے حکومت سے آٹے ، چینی، گھی، دالوں اور چاول سمیت گیس اور بجلی پر سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات کا آغاز اکتوبر میں ہو گا جبکہ آئی ایم ایف…

بجلی کا بحران شدت اختیار کر گیا، ملک بھر میں 8 سے 10 گھنٹے لوڈشیڈنگ جاری

اسلام آباد: پاکستان میں گرمی بڑھتے ہی بجلی کا بحران بھی شدت اختیار کر گیا ہے۔ ملک بھر میں اس وقت 8 سے 10 گھنٹے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی جاری ہے۔ اسلام آباد کے پوش علاقوں میں بھی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ شروع کر دی گئی ہے۔ ذرائع پاور ڈویژن…