براؤزنگ ٹیگ

Gas

عوام کیلئے بجلی گیس کی قیمتوں میں، اشرافیہ کیلئے تنخواہوں و مراعات میں بے حساب اضافہ

اسلام آباد: نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر نے اسٹیٹ بینک ملازمین کی تنخواہوں کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کیں جس میں بتایا گیا کہ سینٹ اور اسٹیٹ بینک کے 50 افسران کی 35،35 لاکھ روپے تنخواہ ہے جس پر سینیٹرز نے شدید تنقید اورہنگامہ کیا۔ …

ملک بھر میں بجلی اور گیس مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بجلی وگیس کی قیمتوں میں مزید اضافہ کرنے اور رواں مالی سال عالمی مارکیٹ میں بانڈز جاری نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ نگران وزیر خزانہ کے مطابق  آئی ایم ایف کو ٹیرف پر نظرثانی سے آگاہ کر دیا جبکہ ریٹیلرز ،…

گھریلو صارفین کو مہنگی گیس دن میں صرف چند گھنٹے ملے گی

اسلام آباد: نگراں حکومت نے عوام کو ریلیف کے بجائے تکلیف کا بھر پور منصوبہ بنا رکھا ہے۔ نگراں وفاقی وزیر توانائی محمد علی نےکہا  کہ موسم سرما میں گیس نہ صرف مہنگی ہوگی بلکہ گھریلو صارفین کو ملے گی بھی مشکل سے۔ اسلام آباد میں…

بجلی کے بعد گیس بھی مہنگی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے اہم مطالبے کو پورا کرنے کے لیے حکومت نے اس ماہ سے کھاد پلانٹس کے لیے گیس ٹیرف میں اضافے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ، پٹرولیم اور صنعتوں نے کھاد بنانے…

گیس دن میں صرف 8 گھنٹے

اسلام آباد:  نگران وزیر توانائی محمد علی نے اعلان کیا کہ رواں سال بھی گیس لوڈ شیڈنگ ہوگی۔ نگران وزیر توانائی علی وزیر کا کہناہے کہ  اس سال قدرتی گیس30 فیصد کم ہوئی ہے جبکہ ملک میں گیس کی ڈیمانڈ زیادہ اور سپلائی کم ہے۔ …

گیس کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان، بجلی بلوں میں ریلیف کا فیصلہ پیر تک ہونے کی امید

اسلام آباد: نگران وزیر توانائی محمد علی نے کہا کہ امید ہے کہ بجلی بلوں میں ریلیف سے متعلق آئی ایم ایف کا فیصلہ پیر تک ہو جائے گا۔  گیس شعبے میں 350 ارب روپے کے نقصانات پورے کرنے کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کرنا پڑے گا۔…

خواجہ آصف کا ٹیکس، بجلی اور گیس چوروں کو دہشتگرد ڈیکلیئر کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد:  سابق وفاقی وزیر خارجہ خواجہ آصف نے ٹیکس، بجلی اور گیس چوروں کو دہشتگرد ڈیکلیئر کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ ن لیگ کے رہنما خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹس ایکس پر بیان دیتے ہوئے کہا  کہ اس وقت تقریباً 2 ہزار 670 …

آئی ایم ایف بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے پر رضامند، گیس کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد: صارفین کو بجلی کے بلوں پر ریلیف دینے کا معاملہ پر  پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان رابطہ ہوا۔ آئی ایم ایف نے 400 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کو ریلیف دینے کی تجویز مسترد کردی۔ ذرائع کے…

صنعتوں کو کل سے گیس سپلائی بحال ہو جائے گی، عبدالرزاق داؤد

اسلام آباد: آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کے وفد نے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد سے ملاقات کی۔ ملاقات میں کہا گیا کہ 29 دسمبر سے صنعتوں کو 75 ایم ایم سی ایف یومیہ گیس سپلائی بحال ہو گی۔   مشیر برائے تجارت عبدالرزاق…

گھریلو صارفین کو گیس رعایتی نرخوں پر دینے کی تجویز

اسلام آباد: گھریلو صارفین کو گیس رعایتی نرخوں پر دینے کی تجویز دی گئی ہے۔ تجویز ڈپٹی چیئرمین منصوبہ بندی کمیشن کی جانب سے وفاقی کابینہ کی توانائی کمیٹی کے اجلاس میں دی گئی ہے۔   وفاقی کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر برائے…