عوام کو ریلیف نہیں تکلیف دینے کی تیاری، بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان
اسلام آباد: سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں بجلی 4 روپے 66 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست جمع کرادی۔
نیپرا حکام کے مطابق سی پی پی اے نے درخواست میں اضافہ نومبر…