خواتین کو گھورنا چھوڑ و تو گند نظر آئے ، عائشہ عمر کا طعنہ
لاہور: پاکستان کی خوبرواداکارہ عائشہ عمر کا گزشتہ روز پی آئی اے کے طیارے کی وائرل ہونے والی تصاویر پر ردِ عمل سامنے آگیا۔
اداکارہ عائشہ عمر نے پرواز کے دوران پی آئی اے کے طیارے میں کچرا پھینکے کی تصاویر پر لکھا کہ ‘انہیں سمجھ نہیں آتا کہ…