ٹوکیو اولمپکس، امریکا 8 گولڈ میڈلز لے کر پہلے نمبر پر آگیا
ٹوکیو: ٹوکیو اولمپکس میں خوب زور آزمائی کے بعد میڈل ٹیبل پر امریکا 8 گولڈ میڈلز لے کر پہلے نمبر پر آگیا ۔
امریکا مجموعی طور پر 19 میڈلز اپنے نام کرچکا ہے ، جن میں 8 طلائی ، 3 چاندی اور 8 کانسی کے تمغے شامل ہیں ۔ میزبان ملک جاپان 8 طلائی ،…