براؤزنگ ٹیگ

Daily Naibaat newspaper

لیڈی ڈاکٹرز اور نرسز کو نشہ آور مشروب پلا کر نازیبا ویڈیوز بنانے والا ڈاکٹر گرفتار، ملازمت سے معطل

لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور میں لیڈی ڈاکٹرز اور نرسز کو نشہ آور مشروب پلانے کے بعد ان کی نازیبا ویڈیوز بنانے والے ڈاکٹر عبداللہ حارث کو ملازمت سے معطل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق ملزم جناح ہسپتال میں…

پی سی بی کو نئے چیف ایگزیکٹو کی تلاش ، اشتہار شائع کرا دیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے وسیم خان کے استعفے کے بعد نئے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) کی تلاش شروع کر دی ہے اور اس ضمن میں اشتہار بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق امیدوار کا کسی منظور شدہ یونیورسٹی سے ماسٹرز ڈگری یا اس…

پاکستان کے خلاف اہم میچ سے قبل کین ولیم سن فٹ ہو جائیں گے: کیوی کوچ

دبئی: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کوچ گیری سٹیڈ نے اعلان کیا ہے کہ کیوی کپتان کین ولیم سن ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان کے خلاف میچ سے قبل فٹ ہو جائیں گے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق کین ولیم سن انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) میں سن…

جرمنی فٹ بال ورلڈکپ 2022ءکیلئے کوالیفائی کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی

سکوپیا: فٹ بال ورلڈکپ کوالیفائر میچ میں جرمنی کی ٹیم نارتھ میسیڈونیا کو صفر کے مقابلے میں 4 سے شکست دے کر ورلڈکپ 2022ءکیلئے کوالیفائی کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے جو قطر میں کھیلا جائے گا۔  ورلڈ کپ کوالیفائر گروپ ’جے‘ میں جرمن ٹیم کا…

نیشنل ٹی 20 کپ، پہلے سیمی فائنل میں خیبرپختونخواہ کی جیت

لاہور: نیشنل ٹی 20 کپ کے پہلے سیمی فائنل میچ میں خیبرپختونخواہ نے صاحبزادہ فرحان اور افتخار احمد کی عمدہ بلے بازی کی بدولت ناردرن کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے۔  قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں…

پی آئی اے کا لاہور سے پشاور کیلئے پروازوں کے آغاز کا فیصلہ

لاہور: پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) نے لاہور سے پشاور کیلئے براہ راست پروازوں کا آغاز کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور جلد ہی پہلی پرواز روانہ ہو جائے گی۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے نے مسافروں کی سہولت کیلئے لاہور سے پشاور کیلئے براہ…

سول، ملٹری تعلقات خوشگوار، ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کیلئے قانونی طریقہ کار اختیار کریں گے: فواد…

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کی عسکری اور سیاسی قیادت میں قریبی اور خوشگوار تعلقات ہیں بلکہ یوں کہا جائے کہ آئیڈیل ہیں تو غلط نہ ہو گا، ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کیلئے قانونی طریقہ کار اختیار کیا…

ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کے نوٹیفکیشن کا معاملہ خوش اسلوبی سے حل ہو گا: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان نے ڈی جی آئی ایس آئی کے نوٹیفکیشن کے معاملے پر کابینہ کو اعتماد میں لے لیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ معاملہ خوش اسلوبی سے حل ہو گا، اسے غلط رنگ دینے کی کوشش نہ کی جائے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم…

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس 14 اکتوبر کو طلب، اہم قانون سازی مکمل کی جائے گی

اسلام آباد:حکومت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس 14 اکتوبر کو طلب کر لئے ہیں جن میں ملکی امور سے متعلق اہم قانون سازی کو مکمل کیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے پارلیمینٹ ہاؤس…

نئے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم ہی ہوں گے، نوٹیفکیشن کل تک جاری ہونے کا امکان

اسلام آباد: لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی جگہ نئے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم ہی ہوں گے جن کی تقرری کا نوٹیفکیشن کل تک جاری کر دیا جائے گا اور وہ آئندہ ہفتے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں گے۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز…