وزیراعظم نے اسلام آباد میں کرکٹ سٹیڈیم تعمیر کرنے کی منظوری دیدی
لاہور: وزیراعظم پاکستان عمران خان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کرکٹ سٹیڈیم کی تعمیر کی اصولی منظوری دیدی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے وزیراعظم پاکستان عمران خان سے ملاقات کی جس دوران…