براؤزنگ ٹیگ

covid-19

کورونا نے مزید 20 افراد کی جان لے لی

اسلام آباد: پاکستان میں  گزشتہ روز مہلک وبا  کا شکار مزید20 مریض انتقال کر گئےجس کے بعد ملک میں اب تک  عالمی وبا سے ہونیوالی اموات کی مجموعی  تعداد 30 ہزار 173ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی ) کی…

کورونا وائرس سے مزید43 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد: پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید43 افراد انتقال کر گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 30 ہزار93 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعدادو شمار کے…

کورونا وبا کا فوری خاتمہ ناممکن ہے، ڈبلیو ایچ او

جنیوا: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا کہ کورونا وبا کا فوری خاتمہ ناممکن ہے۔   غیر ملکی  خبر رساں ایجنسی کے مطابق جنوبی افریقہ میں کورونا ویکسین کی سہولیات اور تیاریوں کے جائزے کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈبلیو ایچ او کی…

ترک صدر اور ان کی اہلیہ کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردوان اور ان کی اہلیہ امینہ اردوان کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان اور ان کی اہلیہ کا کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آیا ہے۔ Bugün hafif belirtiler üzerine eşimle…

اسلام آباد میں کورونا کیسز میں اضافہ، مزید 4 تعلیمی ادارے سیل

اسلام آباد:  وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کے مثبت کیسز میں تسلسل کے ساتھ اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔   اس ضمن میں اسلام آباد کی انتطامیہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ اے سی سیکریٹریٹ نے کورونا…

کامران اکمل اور ارشد اقبال کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

لاہور: پشاور زلمی کے کامران اکمل اور ارشد اقبال کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔   پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ارشد اقبال کا کووڈ ٹیسٹ 21 جنوری اور کامران کا 22 جنوری کو ہوا تھا۔   پی سی بی کے مطابق ریزرو پول سے…

کورونا کیس سامنے آنے پر سکول کی بجائے کلاس روم بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی انتظامیہ اور وزارت تعلیم نے عالمگیر موذی وباءکورونا وائرس کے کیسز سامنے آنے کی صورت میں سکول کی بجائے کلاس رومز بند کرنے کافیصلہ کیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق اسلام آباد انتظامیہ اور وزارت تعلیم نے…

اسلام آباد میں مزید 10 تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے جس کے سبب مزید 10 تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔   ڈی ایچ او اسلام آباد نے کہا ہے کہ کورونا کیسز سامنے آنے پر شہر میں مزید 9 اسکولوں…

کراچی میں ضلع وسطی کے کئی علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

کراچی: شہر قائد میں کورونا کیسز میں اضافے کے باعث ضلع وسطی کے کئی علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے جو 5 فروری تک جاری رہے گا۔  تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ شہر قائد میں کورونا وائرس…

بیرون ملک سفر کیلئے بوسٹر فیس ختم، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: حکومت نے بیرون ملک سفر کیلئے بوسٹر فیس کی سہولت ختم کر دی ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے جبکہ پاکستان میں کورونا وائرس کے پی سی آر ٹیسٹ میں استعمال ہونے والی کٹس اور سامان کی درآمد پر اربوں روپے کمائے جانے کا انکشاف…