براؤزنگ ٹیگ

corona

کورونا کی پانچویں لہر میں شدت، مثبت کیسز کی شرح تقریباً 9 ہوگئی 

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کی پانچویں لہر شدت اختیار کرگئی ہے۔ کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح ایک بار پھر 9 کے قریب پہنچ گئی ہے۔ ملک میں مزید 4,340میں کورونا کیسز کی تصدیق ہوگئی ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی…

کراچی میں ہر دوسرا شخص کورونا کا شکار، پی ایس ایل پر بھی خطرات کے بادل چھانے لگے

کراچی : کراچی میں کورونا وائرس کی شرح 39 فیصد سے تجاوز کرگئی ہے ۔شہر میں تقریباً ہر دوسرا شخص کورونا کا شکار ہے جو انتہائی خطرناک ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کیے گئے 6124 ٹیسٹ میں سے 2412 مثبت آئے۔ کورونا کیسز بڑھنے پر پی ایس…

کورونا کا پھیلاؤ تیز ،پبلک ٹرانسپورٹ میں کھانے کی تقسیم پر پابندی

اسلام آباد: کورونا کے کیسز بڑھنے پر این سی اوسی نے 17 جنوری سے دوران سفر کھانے کی تقسیم پر پابندی لگادی ہے ۔پیر کو خصوصی اجلاس بھی بلالیا ۔ نیو نیوز کے مطابق این سی او سی نے کورونا کے پھیلاؤ پر تشویش کا اظہار کرتے…

 سکول کھلے رہیں گے، ماسک پہننا ضروری ہوگا:سندھ ٹاسک فورس کا فیصلہ

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت  کورونا سے متعلق صوبائی ٹاسک فورس کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ اسکول کھلے رہیں گے۔ تعلیمی سرگرمیاں جاری رہیں گی، تمام اسپتال، سرکاری و نجی  اسپتالوں کا سروے کیا جائے گا،سروے…

 کورونا بے قابو، وزیراعلیٰ کا تعلیمی ادارے بند کرنے کا عندیہ

کراچی: کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 29 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کی تشخیص کے لیے 7226 ٹیسٹ کیے گئے۔ وزیراعلیٰ کا کہنا ہے کہ این سی او سی نے فیصلہ کیا تو تعلیمی ادارے…

کورونا کے باعث تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ آئندہ ہفتے تک ملتوی

اسلام آباد: کورونا کے نئے ویرئینٹ اومی کرون کے کیسز تیزی سے بڑھنے پر سکولوں کو بند کرنے یا کھولنے کے حوالے سے فیصلہ آئندہ ہفتے تک ملتوی کردیا گیا ہے۔ نیو نیوز کے مطابق کورونا صورتحال کے باعث بین الصوبائی وزرائے تعلیم…

کورونا کی پانچویں لہر میں تیزی ، 1649 نئے کیس رپورٹ

اسلام آباد: کورونا کی نئی قسم اومی کرون وار شدید ہوگئے ہیں۔ ملک میں کورونا کی پانچویں لہر آگئی ہے ۔ کیسز ایک مرتبہ پھر 16 سو سے اوپر چلے گئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ و آپریشن سنٹر سے جاری کورونا کے  اعداد و شمار کے مطابق پاکستانمیں کورونا سے…

تعلیمی اداروں میں چھٹیاں جنوری کے آخری ہفتے تک بڑھانے پر غور

لاہور: پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں جنوری کے آخری ہفتے تک بڑھانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب میں سردی بڑھنے اور کورونا کی نئی قسم اومی کرون کے کیسز میں اضافے کی وجہ سے چھٹیوں میں اضافے پر غور کیا…

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز ملتوی

کراچی : پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز ملتوی کردی گئی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان  ون ڈے میچز  اگلے سال کھیلے جائیں گے۔ نیو نیوز کے مطابق ویسٹ انڈیز کی ٹیم میں کورونا پھوٹنے کے بعد پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے…