براؤزنگ ٹیگ

corona virus

پاکستان میں مہلک کورونا وائرس کے وار جاری، مزید 75 افراد جان کی بازی ہار گئے

لاہور: پاکستان میں مہلک وائرس کے وار جاری ہیں، گزشتہ روز مزید 75 افراد کی اموات کے بعد اس موذی مرض سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 24 ہزار 923 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک…

کورونا مزید 95 پاکستانیوں کی جانیں لے گیا، شہریوں سے احتیاط کرنے کی اپیل

لاہور: پاکستان میں کورونا کے وار جاری ہیں۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 95 مریض انتقال کرنے سے اس وبا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد 24 ہزار 573 ہو گئی ہے۔ محکمہ صحت کے حکام نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس موذی مرض سے خود بھی بچیں اور…

پاکستان میں کورونا کی صورتحال الارمنگ، مزید 72 مریض جاں بحق، 3669 کیس رپورٹ

لاہور: پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کے وار جاری ہیں۔ گزشتہ روز اس مرض میں مبتلا مزید 72 مریض خالق حقیقی سے جا ملے ہیں۔ محکمہ صحت میں وبائی مرض میں اضافہ کے باعث شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنی اور دوسروں کی جان کو محفوظ بنانے کیلئے…

لاہور میں کورونا کیسز کی مثبت شرح 9.4 ریکارڈ، 4 مریضوں کی اموات رپورٹ

لاہور: صوبائی محکمہ صحت کے مطابق صوبہ پنجاب میں کورونا کی مثبت شرح 6.2 ریکارڈ کی گئی۔ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور میں عالمی وبا کے پازیٹو کیسوں کی شرح 9.4، راولپنڈی میں 16.0، فیصل آباد میں 7.5، ملتان میں 5.1…

یو ایس ایڈ کی جانب سے 10 لاکھ کورونا رییڈ ٹیسٹ حکومت پاکستان کے حوالے

اسلام آباد: امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی (یو ایس ایڈ) نے کووڈ 19 اینٹیجن ریپڈ ڈائیگناسٹک ٹیسٹ (فوری تشخیص کے ٹیسٹ) حکومت پاکستان کے حوالے کر دیئے ہیں جو مرض کی موثر تشخیص میں مدد دیں گے اور ملک کو درپیش صحت کی ضروریات کو پورا…

کورونا ویکسین لگوانے والے غیر ملکیوں کو عمرے کی اجازت

ریاض: سعودی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ ایسے ممالک کے شہری جنہوں نے عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگوا لی ہے وہ جلد عمرے کی سعادت حاصل کر سکیں گے، اس سلسلے میں درخواستوں کی وصولی جلد شروع کر دی جائے گی۔ سعودی حکام کی جانب سے…

چین کا دیگر ملکوں کورونا ویکسین کی 2 ارب خوراکیں بھیجنے کا عندیہ

بیجنگ: چین کے صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے کہ چین رواں سال کے آخر تک دوسرے ممالک کو کورونا وائرس ویکسین کی 2 ارب خوراکیں فراہم کرے گا۔ چین کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر شی نے بیجنگ کی میزبانی میں کووڈ۔ 19…

پاکستان میں کورونا سے مزید 68 افراد دم توڑ گئے، 4445 نئے کیس رپورٹ

لاہور: پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 68 افراد دم توڑ گئے ہیں، جس سے ملک بھر میں اموات کی تعداد 23 ہزار865 ہو گئی ہے۔ انسداد کورونا کے قومی ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری اعدادوشمار…

اداکارہ اشنا شاہ بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں

کراچی: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ اشنا شاہ کورونا وائرس کا شکار ہو گئی ہیں، انہوں وبائی مرض میں مبتلا ہونے کے بعد خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔ اداکارہ نے سماجی رابطوں کی ایک ویب سائٹ پر پوسٹ کے ذریعے اس حوالے سے آگاہ کیا۔…

صوبہ سندھ میں شناختی کارڈ نہ رکھنے والوں کو بھی کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ

کراچی: محکمہ صحت سندھ نے قومی شناختی کارڈ نہ رکھنے والوں کو بھی عالمی وبا سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکے لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ صوبائی محکمہ صحت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جس شہری کے پاس قومی شناختی کارڈ نہیں ہوگا، وہ اپنی…