براؤزنگ ٹیگ

corona

شاہد آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا 

کراچی : کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے شاہد آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے منیجر کا کہنا ہے کہ شاہد آفریدی ابھی ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے انہیں گھر بھیج دیا گیا…

پی ایس ایل پر کورونا کا ایک اور وار، وسیم اکرم کا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا 

کراچی: سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر اور پی ایس ایل کی ٹیم کراچی کنگز کے صدر وسیم اکرم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ وسیم اکرم نے خود کو آئسولیٹ کرلیا۔ نیو نیوز کے مطابق وسیم اکرم اومان سے نجی لیگ میں شرکت کے بعد…

پانچویں لہر کی تباہ کاریاں ،کورونا مثبت کیسز کی شرح کم نہ ہوسکی

اسلام آباد: پاکستان میں  مہلک وائرس بے قابو ہے۔ پانچویں لہر کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔ 24  گھنٹے میں  7 ہزار 195 مریض کورونا کا شکار ہوگئے ۔57 ہزار401 ٹیسٹ کیے گئے ۔کورونا مثبت کیسز کی شرح ساڑھے بارہ فیصد سے زائد رہی۔ …

کورونا کا پھیلاؤتیز ، غیرویکسین شدہ افراد کے مساجد میں داخلے پر پابندی

اسلام آباد : کورونا کے پھیلاؤ میں تیزی کے باعث این سی او سی نے مساجد اور عبادت گاہوں کے لیے ضروری اقدامات کا فیصلہ کیا ہے ۔ نیو نیوز کے مطابق کورونا کی پانچویں لہر کا جائزہ لینے کے لیے این سی او سی کا خصوصی اجلاس ہوا…

کورونا کی نئی لہر، سعودی عرب نے عمرہ سیزن پر پابندی کی افواہوں کو مسترد کر دیا

ریاض: سعودی عرب نے کورونا کی نئی لہر میں عمرہ سیزن پر پابندی کے حوالے سے چلنے والی افواہوں کی سختی سے تردید کردی۔   عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے وزارتِ حج و عمرہ نے عمرہ ادائیگی پر پابندی کے حوالے سے پھیلنے والی خبروں کی سختی…

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کورونا کا شکار

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف ایک بار پھر کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔ ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے  لیگی صدر کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت آنے کی اطلاع دی، انہوں نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف…

کورونا کی پانچویں لہر شدت اختیار کر گئی، مثبت کیسز کی شرح 9 فیصد سے متجاوز

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کی پانچویں لہر شدت اختیار کرگئی ہے۔ ملک میں کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح  9 فیصدسے بھی تجاوز کر گئی ہے، مزید 5472میں کورونا کیسز کی تصدیق ہوگئی ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے…

وزرائے تعلیم کا اجلاس، تعلیمی ادارے بند نہ کرنے کا فیصلہ 

اسلام آباد: کورونا کے کیسز بڑھنے پر صوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس ہوا جس میں تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نیو نیوز کے مطابق کورونا کے کیسز بڑھنے پر وزرائے تعلیم کا اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں کورونا کی…