کافی 15685 اور چائے کا کپ 11000 روپے میں
پیانگ یانگ (نیو نیوز) کورونا لاک ڈاؤن ، سرحدوں کی بندش اور ایٹمی پروگرام کے حوالے سے عالمی پابندیوں کے باعث شمالی کوریا میں مہنگائی عروج پر پہنچ چکی ہے۔ دار الحکومت پیانک یانگ میں اشیائے ضروریہ کی قیمتیں آسمانوں کو چھو رہی ہیں۔ کافی کا ایک…