براؤزنگ ٹیگ

CM Punjab

وقار النسا کالج کو یونیورسٹی کا درجہ دے دیا گیا

راولپنڈی: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے وقارالنسا کالج کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وقارالنسا یونیورسٹی کا قیام خوش آئند ہے اور اس کے لئے ایک ارب روپے کے فنڈز بھی مختص کر دیئے گئے ہیں۔    وزیراعلیٰ پنجاب نے…

ووٹ کو عزت دو کی خاطر اگر جیل کاٹنی ہوتی تو نواز شریف لندن نہ بیٹھے ہوتے،حسان خاور

لاہور:ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے کہا عمران خان کی سیاسی پہچان کرپشن کے خلاف جنگ ہے ،عمران خان کی سیاسی پہچان  مورثی سیاست کا خاتمہ ہے۔ حسان خاور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا عمران خان نے دنیا میں پاکستان کی ساکھ بحال کی،عمران خان…

ترین گروپ کے مزید اراکین کی وزیراعلی پنجاب سے ملاقات، قیادت پر اعتماد کا اظہار

لاہور: جہانگیر ترین گروپ کو ایک اور بڑا دھچکا لگ گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ترین گروپ کے مزید اراکین پنجاب اسمبلی نے ملاقات کر کے ان کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کر دیا۔    وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ترین گروپ کے نعمان…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد،نمبر گیمز کاکھیل شروع،اندرونی کہانی سامنے آگئی 

کوئٹہ :ترجمان بلوچستان حکومت نے تحریک عدم اعتماد کی  اندرونی کہانی سناتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کے پاس اگر نمبرز پورے ہوتے تو آپ اسے اپوزیشن کہتے ؟اپوزیشن کے پاس صرف 24 اراکین ہیں،تحریک عدم اعتماد کیلئے اپوزیشن کے پاس نمبر ز گیم ہی پوری نہیں…

نئے افسر؟ کیہ ہووے گا

مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال نے کہا تھاثبات اک تغیر کو ہے زمانے میں، انہوں نے درست فرمایا ، ردو بدل، تغیر و تبدیلی نہ ہو تو اشیاء کو زنگ لگ جاتا ہے، کاروبار سلطنت اور معاملات دنیا بے معنی ہو جاتے ہیں ، مگر روز روز کی تبدیلیاں بھی کوئی اچھا…

6 ستمبر کا دن پاکستان کی دفاعی تاریخ کا روشن اور قابل فخر باب ہے: عثمان بزدار

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے یوم دفاع و شہداء پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 6 ستمبر 1965 کا دن پاکستان کی دفاعی تاریخ کا روشن اور قابل فخر باب ہے ۔ پاک افواج نے بزدل دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا ۔ اپنے پیغام میں عثمان…

انتظامیہ، پولیس سیاسی طور پر آزاد اور فیصلے کرنے میں خود مختار ہے: عثمان بزدار

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ ماضی کی روایات کے برعکس انتظامیہ اور پولیس سیاسی طور پر آزاد اور فیصلے کرنے میں خود مختار ہے ۔ اپنے بیان میں سردار عثمان بزدار نے کہا کہ انتظامیہ اور پولیس کو خود مختاری دینے کی ایسی…

ملک احتجاج سے نہیں، محنت اور خدمت سے آگے بڑھتے ہیں: عثمان بزدار

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ اپوزیشن کے موقف کو عوام میں کہیں پذیرائی نہیں ملی ، ملک احتجاج سے نہیں ، محنت اور خدمت سے آگے بڑھتے ہیں ۔ اپنے بیان میں عثمان بزدار نے کہا کہ آج کراچی میں ہونے والا جلسہ بھی ناکام ہوگا ۔…

ہمارے بھی ہیں افسران کیسے کیسے

کسی نے کہا تھابستی بسنا کھیل نہیں ہے بستے بستے بستی ہے، یہ سادہ سی بات ایک حقیقت ہے،بستی بسانے کیلئے جہاں افراد کی ضرورت ہوتی ہے وہیں ان افراد کو منظم،منضبط اور کسی ضابطے قاعدے کا پابند رکھنے کیلئے جہاں قوانین کی اشد ضرورت ہوتی ہے وہاں ان…

بلاول نے پنجاب میں ان ہاؤس تبدیلی کی بات کرکے پی ٹی آئی قیادت کی دوڑیں لگوادیں

لاہور: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ان ہاؤس تبدیلی کی بات کے بعد پی ٹی آئی پنجاب کی قیادت کی دوڑیں لگ گئیں ۔ جہانگیر ترین گروپ سے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے سکواڈ کے رابطے ۔ پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ترین گروپ کے ارکان کو…