براؤزنگ ٹیگ

CM Punjab

وسیم اکرم پلس نےپی ٹی آئی کو کلین بولڈ کردیا ایک گیند پر 4 وکٹیں حاصل کیں

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے 8 کلب روڈ سے پورے عملے کو ہٹا دیا جسے چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی نے وزیراعظم کی رضامندی سے تعینات کیا تھا ۔ ہٹائے گئے تمام پی ٹی آئی کے سینئر ممبران ہیں اور ان میں سے ایک پی ٹی آئی کی مرکزی باڈی…

لاہور کے تمام سکولوں میں ہفتہ وار3 چھٹیوں کا اعلان

لاہور میں بڑھتی سموگ کے پیش نظر تمام نجی و سرکاری سکولز میں ہفتہ وار 3چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا جس کے بعد پنجاب کے تمام سکولز میں ہفتہ اتوار اور پیر کو چھٹی ہوا کر یگی ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سموگ پر قابوپانے کیلئے…

ڈینگی پر اپوزیشن کا سیاست کرنا بے حسی اور سنگدلی کی انتہاء ہے: عثمان بزدا

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کورونا وباءکے بعد ڈینگی پر اپوزیشن کا سیاست کرنا بے حسی اور سنگدلی کی انتہاء ہے ۔ ڈینگی کے حوالے سے بیان جاری کرتے ہوئے عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن عناصر مخالفت برائے…

پنجاب میں بڑھتی اسموگ ،سکول بند کرنے سے متعلق اہم خبر 

 لاہور :پنجاب میں بڑھتی سموگ کے پیش نظر حکومت نے ہفتے میں ایک روز سکول بند کرنے کی تجویز پر غور شروع کر دیا ،اس وقت بھارت کی نسبت پاکستان میں سموگ سب سے زیادہ ہے ۔ نمائندہ نیو نیوز کے مطابق پنجاب حکومت سموگ کے تدراک کیلئے متحرک ہو گئی…

ہم پی ٹی آئی کا ساتھ دے رہے ہیں لیکن یہ ہمارا ساتھ نہیں دے رہی: پرویز الہٰی

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے پنجاب اور وفاق میں اتحادی ،سپیکر پنجاب اسمبلی اور مسلم لیگ ق کے رہنما پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ ہم 3 سال سے حکومت کا ساتھ نبھا رہے ہیں لیکن یہ ہمارا ساتھ نہیں نبھا رہے۔ نیو نیوز کے مطابق مسلم لیگ ق کی…

پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی ن لیگ کو تحریک عدم اعتماد میں ساتھ دینے کی یقین دہانی

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے ہم خیال گروپ کے ارکان صوبائی اسمبلی نے مسلم لیگ ن سے رابطہ کرکے پنجاب میں تحریک عدم اعتماد میں ساتھ دینے کی یقین دہانی کرا دی ۔ باثوق ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن نے پنجاب سے تحریک انصاف کی حکومت ختم…

ڈینگی سے پریشان عوام کیلئے ایک اور بُری خبر

لاہور:لاہور میں ڈینگی مریضوں کی بھرمار کے بعد ڈینگی بخار میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی دوا پیناڈول مارکیٹ سے غائب ہو گئی ،لیکن ڈینگی مچھروں کی تعداد پہلے سے کم ہونے کی بجائے پہلے سے کہیں زیادہ ہوگئی ہے ۔ نمائندہ نیو نیوز کے…

سرائیکی صوبہ بنانے سے متعلق جہانگیرترین کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا

لاہور :پاکستان تحریک انصاف کے سینئرسیاستدان جہانگیر ترین نے کہا جنوبی پنجاب کے مسائل کا حل ایک الگ صوبہ ہے ،سرائیکی صوبہ بنے گا تو لوگوں کو لاہور نہیں جا نا پڑیگا ،سرائیکی صوبہ بنانے کیلئے تیاریاں مکمل ہیں ۔ سرائیکی زبان کے معروف شاعر…

ٹی ایل پی حکومت مذاکرات ناکام ،ملک بھر میں موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ

لاہور : تحریک لبیک پاکستان اور پنجاب حکومت کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور نا کام ہوگیا ہے۔ شوریٰ تحریک لبیک  کا کہنا ہے کہ جب تک ان کے امیر علامہ حافظ سعد حسین رضوی نہیں پہنچیں گے مذاکرات نہیں ہوں گے۔ آج ملک بھر میں موبائل فون سروس…

عمران خان کس ایک اہم فیصلے پر ڈٹ گئے ؟یوٹرن نہ لینے کا فیصلہ 

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان نے اپنے دور حکومت میں ایک ایسے فیصلے پر یوٹرن نہ لینے کا فیصلہ کیا تھاجس پر وہ آج قائم بھی ہیں اور یہ فیصلہ عمران خان کا آج کا نہیں بلکہ اقتدار سنبھالنے کے بعد ہی انہوں نے یہ فیصلہ سنا دیا تھا ۔ اپوزیشن…