گردشی قرضے 2 ہزار 2 سو 80 ارب روپے ہونے کا انکشاف
اسلام آباد : قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں گردشی قرضوں کے معاملے پر غور کیا گیا۔ اجلاس نے اس بات پر نوٹس لیا کہ بجلی کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باوجود گردشی قرضے دگنے ہوگئے ہیں۔
چوہدری سالک حسین کی صدارت…