براؤزنگ ٹیگ

chairman PTI

توشہ خانہ جعلی رسید کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی کے 6 اور بشری بی بی کے ایک مقدمے میں ضمانت میں 28 نومبر تک توسیع کردی ہے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپرا نے…

سابق وزیر اعظم کیخلاف توہین الیکش کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد: سابق وزیراعظم و  چیئر مین پی ٹی آئی کے خلاف توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیس 13 نومبر کو سماعت کیلئے مقرر کر لیا گیا۔ سابق وزیر اعظم عمران خان پر فرد جرم کی کارروائی کیلئے الیکشن کمیشن نے…

چیئر مین پی ٹی آئی کو 10 ٹی وی چینل، 9 ڈاکٹرز ، جیل کے آٹھ کمرے اور دیگر سہولیات فراہم

اسلام آباد: اڈیالہ جیل میں قید چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو جیل میں تمام سہولتیں دی گئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جیل حکام کے ذرائع کے مطابق جیل میں 8 کمرے پاکستان تحریک انصاف کے زیر استعمال ہیں جبکہ ان کے کھانے…

توہین الیکشن کمیشن کیس، سابق وزیر اعظم پر آج فردجرم عائد کیے جانے کا امکان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت آج ہو گی۔ الیکشن کمیشن نے چیف الیکشن کمیشنر اور الیکشن کمیشن پر توہین آمیز ریمارکس کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے…

سائفر گمشدگی کیس کی کارروائی روکنے اور اخراج مقدمہ کی درخواستیں یکجا

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی سائفر کیسکی کارروائی روکنے اور اخراج مقدمہ کی درخواستیں یکجا کر دیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق سائفر کیس کی کارروائی روکنے کی درخواست پر…

نیب ترامیم کیس کا فیصلہ کچھ دیر میں سنایا جائے گا

اسلام آباد:  نیب ترامیم کیس کا فیصلہ آج سوا بارہ بجے سنایا جائے گا۔ سپریم کورٹ نے آج کی سماعت کا روسٹر جاری کر دیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ نیب ترامیم کیس کا فیصلہ آج 12:15 بجے سنایا جائے گا۔ چیف جسٹس عمرا عطا بندیال کی سربراہی میں تین…

چیرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی اور ضمانت کی اپیلیں سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے 22 اگست کو چیرمین پی ٹی آئی کی اپیلیں سماعت کے مقرر کردیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری پر مشتمل ڈویژن بینچ چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کیخلاف اپیل پر سماعت کرے گا.…

چیئر مین پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں درخواست ضمانت مسترد 

اسلام آباد: اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کی تین مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دیں۔ اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ابوالحسن نے تین مقدمات میں محفوظ فیصلہ سنایا…

مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے عمران خان بہترین انتخاب ، چیئر مین پی ٹی آئی کی گرفتاری پر کشمیری ناراض

سری نگر: مقبوضہ جموں کشمیر میں سابق پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کی بدعنوانی کے مقدمے میں گرفتاری اور قید نے بہت سے لوگوں کو ناراض کر دیا ہے۔ الجزیرہ  کے مطابق 70 سالہ غلام محمد نےکہا کہ وہ ایک ایسا ملک جو  جو پوری…

محکمہ جیل خانہ جات نے اٹک جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی کو دی جانے والی سہولیات کی تفصیلات جاری کردی

اٹک: ترجمان محکمہ جیل خانہ جاتنے کہا کہ جیل اور بیرک کی صفائی ستھرائی کا مکمل انتظام کیا گیا ہے، عمران خان کو ضروری طبی سہولیات بھی فراہم کی گئی ہیں جبکہ جیل قواعد کے مطابق ڈاکٹروں کی نگرانی میں انہیں خوراک مہیا کی جا رہی ہے۔…